🚨⚡BREAKING:
Pakistan, Saudi Arabia & Turkey have successfully finalized a trilateral defense pact after 1 year of talks.
Confirmed by Pakistan’s Defence Production Minister.
اگر کسی کو آج اسٹیبلشمنٹ لانچ کر رہی ہے تو اُس پر بھی لعنت اور اگر ماضی میں کسی کو اسٹیبلشمنٹ نے لانچ کیا ہو تو اُس پر بھی لعنت۔
ویڈیو دیکھیں اور بتائیں کہ کس جماعت کے لوگ آمین نہیں کہیں گے؟؟
آذربائیجان سے واپسی پر مجھے بتایا گیا ہے کہ میری پارٹی کے چند سینیٹرز نے وزیراعظم کے استثنیٰ کے حوالے سے ترمیمی شق سینیٹ میں پیش کی جو کابینہ سے منظور شدہ مسودے میں شامل نہیں تھی۔ معزز سینیٹرز کے خلوص کا شکریہ ادا کرتے ہوئے، میں نے انہیں یہ ترمیم فی الفور واپس لینے کی ہدایت کی ہے۔ منتخب وزیراعظم یقیناً قانون اور عوام کی عدالت میں جوابدہ ہے۔