@Rehana_Mustafaa لیبرل تو بہت کچھ بجا دیتے پیں لیکن غریبوں کے بچے صرف باجہ ہی بجاتے ہیں ۔ اصل موجیں تو امیروں اور لیبرل کی ہوتی ہے غریبوں کے بچے تو صرت دیکھتے ہیں اور امیروں کی تتلیاں بجا بجا کر مزے لیتے ہیں کیونکہ پیسا حرام کا ہو تو حلال طریقے سے کیسے استعمال ہوگا
@arsal_chudhary جمائمہ کا پیسا ابھی بھی محفوظ ہے کیوں وہ بھی ان کے بچوں کے لیے ہیں تو لینے کا مقصد ایک ہی ہے بچوں کا اس کی طرف سے یا اس کی طرف سے ایک بات
@asimawan13 تم بھی تو ایک ریٹائرڈ میجر ہو تم نے بھی کافی مراعات لیے ہونگیں ۔ تیرا بھی حساب ہونا چاہیے اصلی اور نقلی کی پہچان اثاثہ جات کی جانچ پڑتال سے ہوتا ہے
@ShafiqA10830742@Tahirmughalpml8 کیوں جھوٹ بولا ہے ۔ عمر کرنے دونوں ایک ساتھ اس کے ساتھ نہیں تھے ۔کافی جگہوں پر ان کے ساتھ گیا ہے نہیں تو ویڈیوز دیکھا دو ۔ حق بات کرنے پر بھی مرچی لگتی ہے ۔جیسے تیرا باپ ہو اور باپ کی وکالت کر رہے ہو