سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حمزہ شہباز (ککڑی) کی حالت غیر ہو گئی تاحال ہسپتال نہیں لیجایا گیا
نوٹ:
اس تصویر میں جو نظر آ رہا ہے اسی لفظ پر غور کیا جائے شکریہ
@Sportmann1234 @fawadchaudhry بھائی غلط بیانی بالکل بھی درست بات نہیں ہے تصویر کے اوپر ٹیپ نہیں لگی ہوئی بلکہ چھت میں نصب بڑی روشنی ہے جس کا عکس اس تصویر کے فریم میں آ رہا ہے ٹھیک ہے اختلافات ہیں ہونے چاہئیں مگر غلط بیانی نہیں کرنی ہم نے
بیٹی تو رب کی رحمت ہے جبکہ بیٹا نعمت، نعمت کا حساب ہوتا ہے مگر رحمت بے حساب ہوتی ہے، بد بخت باپ نے اپنے گھر سے رحمت کو خود رخصت کر دیا،،،😢😢😢
میانوالی میں درندہ صفت باپ نے بیٹی پہدا ہونے پر پیدائش کے 7 دن بعد معصوم کلی کو 4 گولیاں مار کر قتل کر دیا
@OfficialDPRPP@PTIofficial
#لعنت_ہے_اس_نظام_پر
گندی سیاست اور گندے لوگوں کا ہی کام ہے اے اللہ ملک پاکستان سے تمام گندے سیاسی عناصر کا خاتمہ فرما دے اور اس ملک کو اس گند سے پاک فرما دے
#DrAbdulQadeerKhan
محسن پاکستان اور حقیقی لیڈر ڈاکٹر عبد القدیر خان کے انتقال پر جو جو سیاستدان اور انکے چیلے تعزیت کریں ان پہ بے شمار لعنت۔۔۔
کسی بھی لیڈر کے جانے سے پاکستانی قوم کو فرق کیوں نہیں پڑتا۔۔۔؟؟؟
اس قوم پر اسی لیے جاہل حکمران مسلط ہیں کیونکہ قوم خود جاہل ہے
دو بیٹے تھے دونون فوجی، چھٹی پے آئے - ایک کو مار دیا دوسرے کو اٹھا کے لے گئے - مقامی وڈیرے کو سلام نہین کرتا تھا - مجھے انصاف چاھئے
میرپور ماتھیلو سندھ
@OfficialDGISPR سر یہ آپکا حق بنتا ہے قوم کے بیٹے تھے
انصاف دلواؤ اس کے باپ کو پلیز🙏
سٹنٹنگ کے مرض سے بچاؤ کیلیئے ملک میں احساس نشوونما پروگرام جاری ہے۔ ابتک14 اضلاع میں50 احساس نشوونما مراکز فعال ہو چکے ہیں۔ پروگرام کا دائرہ کار دیگر اضلاع تک بھی جلد بڑھایا جائے گا۔
#EhsaasNashonuma
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے
اجلاس میں چیئرمین/ڈپٹی چیئرمین سینیٹ،اسپیکر،ڈپٹی اسپیکر اور ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 10 فیصد ایڈہاک الاؤنس دینے کی سمری مسترد کرتے ہوئے فیصلہ کیا گیا کہ تنخواہوں میں اضافہ نہیں ہو گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات @fawadchaudhry
کورونا وباء میں پوری دنیا میں مہنگائی ہوئی جبکہ حکومتی پالیسیز کی بدولت کم از کم بوجھ عوام پر ڈالاگیا، چینی عالمی سطح پر48 فیصد جبکہ پاکستان میں 11فیصد بڑھی، پام آئل میں دنیا کی نسبت 15 فیصد کم اضافہ ہوا جبکہ گندم کی قیمت32فیصد کے مقابلہ میں صرف15 فیصد بڑھی۔ وزیر خزانہ شوکت ترین