#IslamiPost
"آج اس دعا کو کثرت سے پڑھیں. "
🍂اللَّهُمَّ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ🍂
🍁اے اللہ ہمیں دنیا میں بھلائی عطا کر،اور آخرت میں بھلائی عطا کر،
اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا🍁
#IslamiPost
ساری دنیا کی عزتیں اس خاک پہ قربان جس خاک
پر میرے آقا و مولا ﷺ نے ایک بار نعلین مبارک رکھا
لبیک یا رسول اللہﷺ
فِدَاكَ اَبِی وَاُمِّی وَرُوحِی وَقَلبِی
یَاسَیِّدِی یَارَسُول اللّٰهُ
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّم
اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ
اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ
#IslamiPost
#IslamiPost
السلام علیکم،
اللہ تعالی نے رزق کا وعدہ سب سے کیا ہوا ہے لیکن بخشش کا وعدہ سب سے نہیں کیا، پھر کیوں لوگ رزق کیلئے پریشان ہیں اور مغفرت کیلئے بے فکر!!! اس بات پر ہم سب کو سوچنے کی ضرورت ہے۔
صبح بخیر
اج پہلی بار مظلوم شریف فیملی کو اپنے ملک می عید منانا نصیب ہوگی 😂😂
اس سے پہلے تو کوئی انکو منانے نہی دیتا تھا اس بار تحریک انصاف کی حکومت ہے تو انکا نام ای سی ایل می ڈال کر مخالفین کی یہ سازش ناکام بنادی گئی 😈
وزیراعظم عمران خان عید کی چھٹیوں میں دفتر کا کام کرینگے،
جبکہ اڈیالہ جیل میں مقیم قیدیوں کے وزیراعظم میاں صاحب عید پہ جیل کے قیدیوں کا کام سرانجام دینگے۔