پاکستان کے جرنیل، کرسی کے لئے لڑنے والے سیاستدان اور دیگر اس کا جواب دیں۔ ہے کوئی شرم و حیاء، انسان بھوک و افلاس میں بچوں سمیت اپنی جان لے اور پھر ایک بچے کے ہاتھ میں دودھ کی بوتل بھی ہو۔۔ کراچی میں ایک لرزہ خیز واردات جس کی اصل وجہ بھوک بتائی جا رہی ہے۔۔ افسوس