🚨🇵🇰 Pakistan becomes the first country to bring Iran, Saudi Arabia, and Türkiye to the same table to address regional threats.
The Muslim world is praising Field Marshal Asim Munir for his efforts.
آپ نے محمد مالک کی ایسی کلاسک چھترول نہیں دیکھی ہوگی
ایسے بیشرم صحافیوں کیساتھ اسی طرح کا برتاؤ کرناچاہئیے جو اپنی خواہش کو خبر بنا کر پیش کرتے
اور پکڑے جانےپر PTI کا نام لگا دیتے
بیچارے نے بڑی کوشش کی جان چھڑوانے کی لیکن رانا صاحب نے تسلّی سے منجی ٹھوکی ہے
@RanaSanaullahPK
عمران خان کو جیل میں کیوں رکھا ہے؟پی ٹی آئی خاتون کا سوال
نہال ہاشمی صاحب نے پوری تسلی کرائی ہے اور بتایا ہے کہ عمران خان اپنی کِن کرتوتوں کی بدولت جیل میں ہے
علیمہ خانم سمیت 11 ملزمان کے خلاف تھانہ صادق آباد کیس کا فیصلہ چوتھی بار مؤخر ہو گیا ہے۔ یہ کیس تقریباً ایک سال چلا ہے اور اس میں ایک نہیں بلکہ 12 ملزمان کے کردار سے متعلق فیصلے آنے ہیں، اس لیے جج صاحب فیصلہ تحریر کرنے میں وقت لے رہے ہوں گے۔ دوسری طرف عمران خان کی بہنوں کی نظر بندی کے معاملے پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ پنجاب حکومت نے عدالت کو بتایا کہ نظر بندی میں مزید 30 دن کی توسیع کی گئی ہے، ۔بظاہر عمران خان کی بہنوں کی جلد رہائی ہوتی نظر نہیں آ رہی اور نظر بندی میں مزید توسیع بھی ہو سکتی ہے۔
خیبر پختونخوا کے سابق آئی جی پولیس احسان غنی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی نے انہیں دو کمسن بچوں کو جعلی مقابلے یا ماورائے عدالت قتل کرنے کی ہدایت کی تھی، جس پر انہوں نے غیر قانونی حکم ماننے سے صاف انکار کر دیا تھا۔
بشیر زیب + اللہ نذر + براہمدغ + مہرنگ لانگو + اختر مینگل + اینڈ دہشت گرد کمپنی، دیکھ لو!
بلوچستان میں قبائلی بلوچ وطنِ عزیز پاکستان کا جھنڈا لے کر نکل آئے، اگر دم ہے تو روک لو!
بلوچستان پاکستان ہے، پاکستان رہے گا! 🇵🇰
خیبر پختونخوا کے محکمہء معدنیات میں پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں 16 ارب روپے سے زائد کی مبینہ کرپشن کا اسکینڈل
خیبرپختونخوا کو مکمل پلاننگ سے پی ٹی آئی اور اس کے اتحادیوں فتنہ الخوارج فتنہ الہندوستان نے مل کر تباہ کیا ہے
#WhoRunsPTISocialMedia
یورپ میں جاری احتجاج کتنے مُظاہرین کے ہاتھوں میں آپ نے کیلوں والے ڈنڈے دیکھے ؟ کیا اس احتجاج میں کالعدم تنظیموں کے تربیت یافتہ افراد بھی شامل تھے ؟ اگر ایسا ہے تو پھر بھیجیں پنجاب پولیس کو-
بیرونِ ملک سے چلنے والے تحریک انصاف کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے پارٹی کو صرف ڈیجیٹل دنیا تک محدود کر کے ایک خطرناک صورتحال میں ڈال دیا ہے امریکہ اور یورپ میں بیٹھے لوگ وہاں کی محفوظ فضا میں بیٹھ کر ریاستی اداروں کے خلاف پراپیگنڈا کرتے ہیں اور جھوٹی خبریں پھیلاتے ہیں جبکہ اس اشتعال انگیزی کا خمیازہ پاکستان میں موجود عام کارکن اٹھاتے ہیں جو جیلوں مقدمات اور معاشی تباہی کا شکار ہو جاتے ہیں
یہ بیرونی اکاؤنٹس اب پاکستان میں موجود پارٹی کی اپنی قیادت کے لیے بھی ایک بڑا مسئلہ بن چکے ہیں جو بھی مقامی رہنما ملک میں حالات بہتری کی طرف لانے یا مفاہمت کی بات کرتا ہے یہ اکاؤنٹس اسے فوراً غدار قرار دے کر اس کے خلاف مہم شروع کر دیتے ہیں نو مئی کے پرتشدد واقعات، نومبر دو ہزار چوبیس کے اسلام آباد فسادات اور اکتوبر دو ہزار چھبیس کے لانگ مارچ جیسی مثالیں بتاتی ہیں کہ کس طرح بیرونِ ملک سے تو لوگوں کو اکسایا گیا اور بڑے بڑے دعوے کیے گئے لیکن جب زمینی سطح پر مشکلات آئیں تو عام ورکرز کو تنہا چھوڑ دیا گیا
اس مسلسل ڈیجیٹل دباؤ کی وجہ سے جہاں ورکرز میں شدید مایوسی پھیلی ہے وہیں پارٹی کی سیاسی بقا اور بات چیت کے تمام راستے بھی بند ہو چکے ہیں اسی لیے اب پارٹی کے اندر سے بھی یہ آوازیں اٹھ رہی ہیں کہ ان بیرونی ہینڈلز کو لگام دی جائے تاکہ عام کارکنان کو مزید نقصان سے بچایا جا سکے۔

چشمہ لفٹ کینال کا منصوبہ جو خالصتاً صوبے کی عوام کی بھلائی کا منصوبہ جو کے پانی کی ضروریات پوری کرنے کے لئے ضروری تھا پی ٹی آئی کی نالائق اور نااہل حکومت 13 سال میں شروع نہیں کر سکی جو اب شروع ہونے جا رہا ہے۔
عجب کرپشن کی غضب داستان
تحریک انصاف نے وزارت معدنیات میں صرف ایک سال میں 16 ارب اور 94 کروڑ کا غبن کر کے پیپلز پارٹی کو عبرت ناک شکست دے دی
یہ ابھی شروعات ہے جتنا پاکستان کا قرضہ ہے اس کا 50 فیصد پی ٹی آئی اکیلے ہڑپ کر گئی
اور خیبر پختونخوا کو 13 سالوں میں قبرستان نما کھنڈر بنا دیا
#WhoRunsPTISocialMedia
🚨 JAY-Z AND BEYONCÉ HAVE BEEN DOING SOMETHING CREEPY FOR YEARS… AND PEOPLE ARE FINALLY NOTICING
How many coincidences does it take before people start asking questions?
For decades, Jay-Z and Beyonce have been surrounded by rumors about secret societies, hidden symbolism and the darker side of the entertainment industry.
And now people are digging up footage that has been sitting in plain sight for years.
The diamond shaped hand gesture.
The same symbols appearing in celebrity photographs.
Strange outfits. Recurring imagery. Music videos filled with symbolism that conspiracy theorists have spent years trying to decode.
And it's not just Jay Z and Beyoncé.
Some of the biggest names in music, Hollywood and sports have been photographed making similar gestures.
The diamond has an established connection to Jay-Z's Roc-A-Fella brand.
But people aren't buying that as the end of the story.
Then things take an even darker turn.
Nicki Minaj has publicly made disturbing allegations about powerful entertainment figures.
Jaguar Wright made explosive accusations involving Jay-Z and Beyoncé, which their lawyers denied as false.
The controversy got so serious that Piers Morgan publicly apologized after airing Wright's claims.
And now old footage of Jay-Z with Diddy is being pulled back into the spotlight.
People are examining celebrity parties, longtime industry relationships and the influence of some of the wealthiest figures in entertainment.
Then there's the Beyonce concert footage.
Videos showing unusual facial expressions are being slowed down and dissected frame by frame.
Many people see seeing something sinister.
The hand symbols are real.
The celebrity connections are real.
The public controversies are real.
Are Jay-Z and Beyoncé's symbols and celebrity connections hiding a much bigger story?
🚨🇮🇳🇵🇰Pakistan Armed Forces Launched Operation Rad Ul Fitna III against Indian Backed BLA Terrorists in Noshki Balochistan 5x Terrorists Eliminated in Precision Drone Airstrikes..💥⚡🚀⚔️
#TribalsGetOwnership
🇯🇵 🇵🇸 🇺🇸 🇮🇱 Tokyo Erupts in Protests Against Prime Minister's U.S.-Israel Alignment
Massive protests in Tokyo.
The target: Japan's prime minister.
The reason: his support for the United States and Israel.
The demand: his removal from power.