Top Tweets for #TribalsGetOwnership
اورکزئی، امن و ترقی کے لیے باہمی مشاورت سے عملی اقدامات کا عزم ممبران 12 اضلاع کونسل ملک لعل من شاہ اور حاجی فیض اللہ کا عوامی مسائل حل کرنے کا اعلان...
#دین_فروش_مخبر #قبائلی_عوام_کو_مبارکباد
#TribalsGetOwnership

1947 میں کشمیر میں ڈوگرا اور پٹیالہ فورسز کے مظالم کی اطلاعات پر قبائلی علاقوں سے لشکر کشمیریوں کی مدد کے لیے روانہ ہوئے۔ یہ واقعہ پاکستان اور کشمیر کے تاریخی تعلقات اور عوامی یکجہتی کی عکاسی کرتا ہے۔
#دین_فروش_مخبر
#قبائلی_عوام_کو_مبارکباد
#TribalsGetOwnership
مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھنے کے عزم پر قائم ہیں۔
#دین_فروش_مخبر
#قبائلی_عوام_کو_مبارکباد
#TribalsGetOwnership
⛔️⛔️⛔️
*بدلتا ہے رنگ فضلو کیسے کیسے؟؟*
⭕️اس وقت فضل الرحمٰن کے بیانیے سے بیرونی ایجینڈے کی بدبو آنے لگ گئی ہے۔
⭕️ ماضی میں ذاتی مقاصد کیلئے مولانا نے کتی وفاداریاں بدلی؟؟
#TribalsGetOwnership #NCT127
#پختونخواہ_میں_احتساب_کرو
#CrushTTPTIapologists
⛔️⛔️⛔️
*پی ٹی آئی میں پھوٹ، قیادت آمنے سامنے، ایک دوسرے پر ناکامیوں کا ملبہ ڈالنے لگی‼️*
#CrushTTPTIapologists
#TribalsGetOwnership
#Paris #18octobre
🔗https://t.co/upnsKXS4uE
@faisi_659 تحریک انصاف کے کھوکھلے دعوے بے نقاب، قبائلی عوام کے حقوق نعروں سے نہیں، عملی فیصلوں سے ملتے ہیں۔ #TribalsGetOwnership #قبائلی_عوام_کو_مبارکباد
بلوچستان : سیکیورٹی فورسز نے نوشکی کے علاقے کلی ساسولی میں مصدقہ انٹیلی جنس معلومات پر آپریشن کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
#Terrorism #Balochistan #Pakistan
ضلع کرم: پاک افغان سرحد پر فائرنگ کے واقعے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے دو جوانوں کی نمازِ جنازہ پاراچنار میں ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں پاک فوج، فرنٹیئر کور اور ضلعی انتظامیہ کے افسران نے شرکت کی اور شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
#KPK #Pakistan #Afghanistan #Terrorism

بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے نال میں دہشت گردوں نے ماربل فیکٹری پر حملہ کرکے 18 مزدوروں کو اغوا کرلیا۔
فرار ہونے کی کوشش کرنے والے مزدور راشد پر دہشت گردوں نے فائرنگ کردی، جس سے وہ زخمی ہوگیا۔
#Balochistan #Pakistan #Terrorism

ڈیرہ بگٹی : چند روز قبل دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے مقامی رہنما ماوالی خان شمبانی اج شہید ہو گیے۔
#balochistan #Pakistan #Terrorism

بلوچستان: آئی ایس پی آر کے مطابق کوئٹہ، نوشکی اور خضدار میں سکیورٹی فورسز کے 3 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم 8 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ کارروائیوں میں 490 کلوگرام دھماکہ خیز مواد، اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا. کلیئرنس آپریشنز جاری ہیں۔
#ISPR

شمالی وزیرستان، میر علی: مقامی ذرائع کے مطابق میر علی اسپتال کے قریب سکیورٹی پوسٹ پر دہشتگردوں کی جانب سے حملے کے بعد سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
#KPK #Pakistan #Terrorism
گوادر: پسنی کے علاقے شادی کور میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی دھماکے میں پاک فوج کے میجر وجاہت شہید جبکہ 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔
#Balochistan #Pakistan #Terrorism

زیارت، بلوچستان: انزرگی کے علاقے میں دہشت گردوں کے کوآڈ کاپٹر حملے میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔
حملہ چرواہوں کو نشانہ بنا کر کیا گیا۔ ہلاک شخص کی لاش پہاڑی علاقےمیں موجود ہے، جسےاب تک بازیافت نہیں کیا جاسکا۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے
#balochistan #Pakistan #Terrorism

ہمیں کسی چیز کا خوف نہیں۔ جب فورس میں آ گئے تو مرنا بھی ہے، مارنا بھی ہے۔ ہم دہشت گردوں کو ننگا کریں گے۔
ایف سی بلوچستان کے بہادر نوجوان کا پیغام
#Balochistan #Pakistan #Terrorism
افغانستان لشکرگاہ، ہلمند میں مسلح تنظیم افغان گرین یونٹ نے لشکرگاہ کے علاقے کارتِ لوگان میں طالبان کے چوتھے پولیس ڈسٹرکٹ کے ایک رینجر کمانڈر کو ہلاک کر دیا۔ گروپ کے مطابق، طالبان کی پالیسیوں پر عمل درآمد کے لیے استعمال ہونے والی گاڑیوں کو نشانہ بنانا بھی اس کے مقاصد میں شامل ہے
افغانستان کے جس چیک پوسٹ سے پاکستانی سرحدی چوکیوں پر حملہ ہوا تھا اسے کامیاب تارگٹڈ حملے میں نیست و نابود کردیا گیا۔
#Pakistan #PakArmy #Afghanistan #Terrorism
Last Seen Hashtags on Sotwe
teenageers
Seen from Puerto Rico
snapchat
Seen from Brazil
ometv
Seen from Canada
EnlaJauladeoro
Seen from United States
CryptoDumpAlert
Seen from United States
ometv win
Seen from United States
男娘
Seen from Netherlands
Cyberleaks
Seen from Pakistan
高跟鞋插马眼
Seen from Japan
bbc #gay #pawb
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers













