Top Tweets for #DaanishSchoolIslamabad
PM Shehbaz Shares Update on 27 More Daanish Schools Across 4 Provinces, GB and AJK 👏🇵🇰
#DaanishSchoolIslamabad
#TaleemSeTameerTak
'Every child deserves equal opportunity': PM Sharif inaugurates Daanish School campus in Islamabad
#DaanishSchoolIslamabad #TaleemSeTameerTak
بلوچستان : سیکیورٹی فورسز نے نوشکی کے علاقے کلی ساسولی میں مصدقہ انٹیلی جنس معلومات پر آپریشن کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
#Terrorism #Balochistan #Pakistan
ضلع کرم: پاک افغان سرحد پر فائرنگ کے واقعے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے دو جوانوں کی نمازِ جنازہ پاراچنار میں ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں پاک فوج، فرنٹیئر کور اور ضلعی انتظامیہ کے افسران نے شرکت کی اور شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
#KPK #Pakistan #Afghanistan #Terrorism

بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے نال میں دہشت گردوں نے ماربل فیکٹری پر حملہ کرکے 18 مزدوروں کو اغوا کرلیا۔
فرار ہونے کی کوشش کرنے والے مزدور راشد پر دہشت گردوں نے فائرنگ کردی، جس سے وہ زخمی ہوگیا۔
#Balochistan #Pakistan #Terrorism

ڈیرہ بگٹی : چند روز قبل دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے مقامی رہنما ماوالی خان شمبانی اج شہید ہو گیے۔
#balochistan #Pakistan #Terrorism

بلوچستان: آئی ایس پی آر کے مطابق کوئٹہ، نوشکی اور خضدار میں سکیورٹی فورسز کے 3 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم 8 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ کارروائیوں میں 490 کلوگرام دھماکہ خیز مواد، اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا. کلیئرنس آپریشنز جاری ہیں۔
#ISPR

شمالی وزیرستان، میر علی: مقامی ذرائع کے مطابق میر علی اسپتال کے قریب سکیورٹی پوسٹ پر دہشتگردوں کی جانب سے حملے کے بعد سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
#KPK #Pakistan #Terrorism
گوادر: پسنی کے علاقے شادی کور میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی دھماکے میں پاک فوج کے میجر وجاہت شہید جبکہ 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔
#Balochistan #Pakistan #Terrorism

زیارت، بلوچستان: انزرگی کے علاقے میں دہشت گردوں کے کوآڈ کاپٹر حملے میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔
حملہ چرواہوں کو نشانہ بنا کر کیا گیا۔ ہلاک شخص کی لاش پہاڑی علاقےمیں موجود ہے، جسےاب تک بازیافت نہیں کیا جاسکا۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے
#balochistan #Pakistan #Terrorism

ہمیں کسی چیز کا خوف نہیں۔ جب فورس میں آ گئے تو مرنا بھی ہے، مارنا بھی ہے۔ ہم دہشت گردوں کو ننگا کریں گے۔
ایف سی بلوچستان کے بہادر نوجوان کا پیغام
#Balochistan #Pakistan #Terrorism
افغانستان لشکرگاہ، ہلمند میں مسلح تنظیم افغان گرین یونٹ نے لشکرگاہ کے علاقے کارتِ لوگان میں طالبان کے چوتھے پولیس ڈسٹرکٹ کے ایک رینجر کمانڈر کو ہلاک کر دیا۔ گروپ کے مطابق، طالبان کی پالیسیوں پر عمل درآمد کے لیے استعمال ہونے والی گاڑیوں کو نشانہ بنانا بھی اس کے مقاصد میں شامل ہے
افغانستان کے جس چیک پوسٹ سے پاکستانی سرحدی چوکیوں پر حملہ ہوا تھا اسے کامیاب تارگٹڈ حملے میں نیست و نابود کردیا گیا۔
#Pakistan #PakArmy #Afghanistan #Terrorism
زیارت، بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 1 دہشت گرد ہلاک، دوسرا زخمی فرار۔
برآمد: ایم فور رائفل، 182 گولیاں، دستی بم، 2 ریڈیو سیٹ، موبائلز، 8 پاکستانی و 5 افغان سم کارڈز۔
دستاویزات میں افغان شناختی کارڈ، دارالعلوم قندھار کارڈ اور بلوچستان ایکسائز کارڈ شامل
#balochistan
باڑہ، خیبر:
باڑہ میں پولیس اسٹیشن اور چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں متعدد دہشت گرد ہلاک و زخمی ہوئے، جبکہ حملہ آور منہ توڑ جوابی ردعمل کی وجہ سے فرار ہوگئے۔
#KPK #Pakistan #Terrorism
شمالی وزیرستان: میر علی بائی پاس پر ڈی پی او سجاد حسین کی گاڑی پر دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ، ڈی پی او اور اسکواڈ محفوظ۔ زرایع
#KPK #Pakistan #Terrorism
بنوں کی سرزمین تمام اقوام کی ہے، پولیس کمیٹی کی کسی سے دشمنی نہیں، البتہ دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے لیے کوئی رعایت نہیں دیں گے۔ جعلی اکاؤنٹس سے اقوام کو لڑانے کےلیے پروپیگنڈا کرنے والے شکست کھائیں گے۔
بنوں پولیس اہلکار فرید خان
#KPK #Pakistan #Terrorism
بلوچستان: پھیری اور وام تنگی میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن پھیری-II کیا گیا۔ اپریشن کے دوران 13 دہشت گرد مارے گئے۔ 7 آئی ای ڈی، ایک ڈبل کیبن گاڑی، ایک موٹر سائیکل، یوریا کی 7 بوریاں اور دھماکہ خیز مواد سے بھرے 6 ڈبے برامد کیے گیے
#Balochistan #Pakistan #Terrorism

بلوچستان زیارت کے علاقے وام تنگی اور پیری میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب اپریشن کے مناظر،
اپريشن میں ایک درجن سے زیادہ دہشتگرد ہلاک ہو گیے۔ اس اپریشن میں بڑی تعداد میں خطرناک اسلحہ برامد ہوا اور دہشتگردوں کے ٹھکانے تباہ کر دیے گیے۔
#Balochistan #Pakistan #Terrorism
کنکشن کا ایک بامعنی لمحہ بطور وزیر اعظم محمد شہباز شریف دانش سکول، کُری، اسلام آباد میں طلباء سے بات چیت کرتے ہوئے، ان کے خیالات سنتے ہوئے اور ان کے سیکھنے کے ماحول کا خود تجربہ کر رہے ہیں۔
#DaanishSchoolIslamabad #TaleemSeTameerTak

Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers














