🚨🚨 بریکنگ نیوز
میری پاکستانی آرمی چیف سے ایران کے موضوع پر بات ہوئی ہے، امریکی صدر
یعنی بین الاقوامی میڈیا کی خبر درست نکلی کہ اسرائیل اور امریکہ کے کہنے پر لوکل اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو جیل میں رکھا ہے
سسٹم کے منہ پہ زور دار تھپڑ 🚨
ہندوستان کی جنگ ادھر اڈیالہ کے سامنے ہو رہی ہے کیونکہ انکا سب سے بڑا دشمن آنکے قید میں ہے علیمہ خانم کہ یہ الفاظ تاریخ کے پنجرے میں قید ہوگئے