نوجوت سنگھ سدھو کی وائف کو سٹیج 4 کینسر تھا ڈاکٹرز جواب دے چکے تھے ۔ لیکن پھر کینسر لیمن ، نیم کے پتوں اور ہلدی سے ہار گیا۔ ڈائیٹ پلان نوجوت سنگھ سدھو کی زبانی سنیں
وادی تیراہ زخہ خیل پیر میلہ بازار پر پاکستانی فضائی حملہ، جس میں درجنوں عام عوام زخمی، زخمیوں میں کم عمر بچے بھی شامل ہے۔
زخمیوں کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور پہنچایا گیا ہے تحریک کے دوست بلڈ ڈونیشن کے لئے پہنچ جائے۔
پشتون بیلٹ میں جنگی پالیسیوں پر عمل درآمد کرنے میں مسلسل ناکامی کے بعد ریاست نے عوامی مقامات پر حملے شروع کئے ہیں۔
جتنا زور لگانا ہے لگا لو مگر ہم پشتون وطن پر ڈالری جنگیں ہونے نہیں دینگے۔
کل سوات امن پاسون میں، سمیع الحق بہلول، جنہوں نے 8 سال کی عمر میں اپنے والد محترم کو قتل ہوتے دیکھا، نے کہا کہ وہ دن ان کے لیے آج بھی قیامت کی مانند ہے، اور وہ منظر کبھی نہیں بھولے۔ انہوں نے ریاست کو پیغام دیا کہ اگر آپ امن فراہم نہیں کر سکتے، تو سوات میں رہنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔
#پښتون_امن_پاڅون
#PakhtunAmanPasoon
اس عمر میں میری ایک بچی ہے
جب وہ بولتی نہیں تو مجھ سے برداشت نہیں ہوتا
اس بچی کا چہرہ ہزاروں سوالات لئے نیندیں حرام کرنے کیلئے کافی ہے
یا اللہ رحم کر
آمین
آج پی ٹی ایم خیبر کے کارکنوں نے قومی جرگہ کے اعلان کردہ امن مارچ کے لیے باڑہ بازار میں مہم چلائی۔
ضلع خیبر میں کل صبح 9 بجے باب خیبر کے مقام پر امن مارچ ہوگا خیبر کے غیرتی عوام سے قومی جرگہ کی حمایت اور فیصلوں کی تائید کے لیے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔
#پښتون_ولسي_پاڅون
یاد رہے آج بھی ہمارے جلسوں پر «لروبر یو افغان»کے نعرے کی وجہ سینکڑوں ایف آئی آر درج ہے ۔یہی آپ لوگوں کی کامیابی کا راز ہے کہ آپ اور آپکے بدترین مخالف فواد چوہدری وغیرہ پنجابیت کے معاملے پر ایک پیج پر ہے ۔میرے پشتونوں یاد رکھنا ۔۔۔
خیبر قومی جرگہ کے اعلامیہ کے مطابق کل بروز اتوار دوپہر 2 بجے باجوڑ پریس کلب کے سامنے قومی جرگہ کے اعلامیہ کے حمایت میں تمام سیاسی و قومی جماعتوں کا مشترکہ اولسی پاسون کا انعقاد ہوگا۔ عوام سے شرکت کی اپیل ہے۔
منجانب ۔ قومی جرگہ نمائندہ کمیٹی باجوڑ
@ManzoorPashteen