”میں لا الہ الا اللہ کا ماننے والا ہوں۔ یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کے خوف اور غلامی سے آزادی دیتا ہے.“- سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
(8 ستمبر 2025)
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی#RetweetImranKhan
Every Pakistani is carrying the weight of this economy -sleepless nights, rising prices, quiet panic, and unspoken anxiety. We’re all feeling it.
So let’s stop suffering in silence. Join us Live on X/Twitter Space this Saturday at 8 PM.
One voice. One space. One purpose.
Let’s unite our voices, raise our concerns, and more importantly - talk solutions. Because problems are loud, but people are louder when they stand together.
Mark your calendar. Bring your voice. We’ll figure this out, together.
سینٹر مشتاق نے عمران خان کی بہنوں کو خراج تحسین پیش کردیا
عمران خان کی بہنوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں یہ بہنیں صرف عمران خان کا نہیں بلکہ ہر پاکستانی اور پاکستان کا مقدمہ لڑرہی ہیں، گرمی ہو یا شدید سردی یہ بہنیں مسلسل جدوجہد کررہی ہیں
نیو یارک ٹائمز میں نکولس کرسٹوف نے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کی جنسی درندگی کی تفصیلات بے نقاب کی ہیں اسرائیلی فوجی صرف عورتوں کے ساتھ نہیں مردوں اور بچوں کے ساتھ لوہے کے راڈوں سے جنسی تشدد کرتے ہیں جنسی زیادتی کی فلمیں بناتے ہیں اور 57 مسلمان ممالک خاموش رہتے ہیں 🥲
سارےکرپٹ ٹولے کو زبردستی عوام پر مسلط کر کے اخے ایک بلڈنگ سب سے بڑا سکیم ہے۔
بے نامی اکاؤنٹ جو پکڑے گئے تھے اربوں روپے کے ان کا کیا بنا؟ دبئی اور لندن میں جائدادیں جو پڑی ہیں اور پیسے وہاں کیسے پہنچائے گئے ان تحقیقات کو کیوں دبایا گیا؟
امیر ہو یا غریب ہو۔۔سب کا گھر مقدس ہے۔ بلڈر کو پکڑو اور سی ڈی اے کے ان ملازمین کو جنھوں نے این او سی دیا۔
عمران خان اور پی ٹی آئی قیادت پر عید کی نماز کی پابندی نے ثابت کر دیا کہ مریم نواز کی سوچ برطانوی استعمار اور آج کے دور کے اسرائیل سے الگ نہیں۔
1916 میں ظالم انگریزوں نے شیخ الہند مولانا محمود الحسن کو جلاوطنی کی سزا دی، چار سال مالٹا کی جیل میں قید رکھا اور عید کی نماز پر پابندی لگائے رکھی تاکہ ان کا عزم توڑ سکیں۔ مولانا سید حسین احمد مدنی اپنی کتاب اسیر مالٹا میں لکھتے ہیں کہ شیخ الہند پابندی کے باوجود عید کے دن غسل کر کے صاف لباس پہن کر تیار ہو جاتے اور فرماتے: "میں اللہ کے حضور سچا رہنا چاہتا ہوں کہ میں تیار تھا، اب یہ جابر روکیں تو اللہ ان سے نمٹے گا۔"
کل مسجدِ اقصیٰ میں بھی اسرائیلی فوج نے یہی فرعونی طریقہ اپنایا، فلسطینیوں کو عید کی نماز سے روکا اور نہتے نمازیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کی۔
مریم نواز کا عمران خان، شاہ محمود قریشی، اعجاز چوہدری، عمر چیمہ اور محمود الرشید و دیگر اسیرانِ پی ٹی آئی کو عید کی نماز سے روکنا اِسی 'صہیونی' اور 'استعماری' ذہنیت کا تسلسل ہے۔ جو کام ملکہ برطانیہ اور اسرائیل نے کیا، وہی آج یہ حکومت اپنوں کے خلاف کر رہی ہے۔
تاریخ گواہ ہے کہ جابر مٹ جاتے ہیں، مگر حق کے لیے کھڑے ہونے والوں کا عزم نہیں ٹوٹتا۔ ہندوستان آزاد ہوا اور پاکستان بھی اِن ظلموں، جابروں اور غاصبوں سے انشاللہ نجات پائے گا۔
@ImranKhanPTI #ReleaseImranKhan #AlAqsa #EidInPrison
تاریخ یاد رکھے گی کہ عاصم منیر اور ن-لیگ کے دور میں عالم اسلام کے لیڈر عمران خان کا نام سکرین پر لینا منع تھا ، تصویر تک نہیں دکھا سکتے تھے
لیکن ہزاروں مسلمانوں بچوں کے قاتل، غزہ، شام اور ایران میں خون کی ندیاں بہانےوالے نیتن یاہو کے بیانات بریکنگ نیوز کے طور پر چلائے جاتے تھے
یہ منظر دیکھ کر کوئی وحشی درندہ ہی ہو جس کے دل میں انسانی ہمدردی نہ جاگے
ایک لڑکا اپنی ماں کی قبر سے لپٹ کر رو رہا ہے کہ اسے کتنا عرصہ ایک جھوٹے سیاسی کیس میں قید رکھا۔ وہ اپنی ماں سے مل ہی نہ سکا اور ماں دنیا سے چلی گئیں
یا اللّه۔ ظلم کا بدلہ آپ کے ذمے۔
قاتل کا ساتھ دینے والا بھی قاتل ہوتا ہے ، غزہ کے معاملے میں ٹرمپ کا ساتھ مت دو ، اللہ کے قہر سے ڈرو ، غزہ کے معصوموں کی آہیں اور بددعائیں مت لو،
غزہ کے بچے مدد کے لیے پکارتے پکارتے دنیا سے چلے گئے لیکن کوئی ان کی مدد کو نہ پہنچا ، خدا کے لیے ظالموں کا ساتھ مت دو ،
پیس بورڈ کے معاملے میں جو کچھ حکومت کررہی ہے وہ عوام کی منشا ، دین اور اللہ کے احکامات کے خلاف ہو رہا ہے ، علامہ راجا ناصر عباس
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کے میڈیکل check-up کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم کو خان صاحب سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔
کیونکہ ہمیں پمز ہسپتال کے سرکاری ڈاکٹرز پر بلکل بھی بھروسہ نہیں