مجھے نہیں پتہ تھا کہ حضرت قائد ملتِ اسلامیہ پنجاب میں پاؤں رکھیں گے تو کن کن کی دم پر پاؤں آ جائے گا، جو چیخنا شروع کر دیں گے۔
حضرت مولانا! میں آپ کے تحفظ کے لیے دعا گو ہوں اور آئندہ کی تاریخ کا منتظر بھی ہوں کہ آپ پنجاب کی دھرتی پر، اگلے ہفتے میں یا اگلے مہینے میں یا Next level کے اوپر، کب جلسے کا اعلان کرتے ہیں۔ انشاءاللہ تعالیٰ ایک ایک جوان آپ کا ساتھی ہوگا۔ ان شاءاللہ #عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت #نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ #ذخائر_کے_چور
امن کمیٹیوں اور قومی لشکر کے بد انجام قوم نے باجوڑ،اور سوات میں دیکھے ہیں،اب بنوں اور لکی مروت میں لشکروں نے سرکاری مشینری سے مکمل بغاوت کا اعلان کیا ہے،جس کے خطرناک نتائج کا سامنا قوم کرے گی۔
مولانا صاحب نے قصور کے جلسے میں لشکروں کی تشکیل پر جب اعتراض کیا تو انکے خلاف پروپیگنڈے کا ایک طوفان کھڑا گیا گیا، عائشہ گلالئی،طاہر اشرفی اور مفتی عبدالقوی جیسے کرداروں کو مولانا کے خلاف میدان میں اتارا،تاہم مولانا اپنے موقف پر ڈٹ کے کھڑا رہا۔
ملاحظہ فرمائیں بنوں امن کمیٹی کے صدر کی گفتگو
یہ اب ملاحظہ کریں بنوں پولیس امن کمیٹی کے صدر کی ڈی آئی جی، ڈی پی او سمیت پولیس افسران کو دھمکیاں، اگر کمیٹی کے کسی رکن کے خ��اف محکمانہ کارروائی کی گئی، اسے غیر حاضر کیا گیا یا اس کے خلاف رپورٹ درج کی گئی تو ان افسران کا وہ حشر کریں گے کہ دنیا یاد رکھے گی۔
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور