عمران خان کا ایک ایک لفظ میرے پاس امانت ہوتا ہے میں امانت میں خیانت نہیں کر سکتا عدالت کو میں نے ایک ایک لفظ جو عمران خان نے کہا وہ بتا دیا ہے۔
بیرسٹر سلمان صفدر
عمران خان اس ملک سے محبت کی سزا کاٹ رہا ہے!
عمران خان صرف ایک سیاست دان نہیں، بلکہ ایک ایسی جدوجہد کا نام ہیں جس نے طاقتور مافیاز کے سامنے سوال اٹھانے کی جرأت کی۔
انہوں نے قوم کو بتایا کہ!!
حق کے لیے کھڑے ہونے کی قیمت ضرور ادا کرنی پڑتی ہے، مگر اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا
🚨تہلکہ خیز اہم ترین
ن لیگی راہنما ملک عنصر جو حال ہی میں ن لیگ کو خیر باد کہہ کر لات ماری ن لیگ کی پستی اور اصلیت جان کر انہوں نے سارا بھانڈہ پھوڑ دیا ہے،
عمران خان کے بارے میں تمام حقائق قوم کو بتا دیے ✌️🔥👍
*جلد آنکل ٹرمپ کا نواز شریف والا حال ہونے والا ہے*
*“مجھے کیوں نکالا “😝*
*نواز شریف نے کہا تھا کہ مجھے بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نکالا، ٹرمپ کہہ رہے ہیں کہ:*
”بیٹے کے کاروبار کا مجھے علم ہی نہیں تھا”
*شعور نہیں تو خاموشی بہتر ہے!*
*جب تک شعور نہ آ جائے، تب تک منہ کو صرف کھانے پینے کے لیے استعمال کریں!*
پہلے اپنی بات کو تولو، پھر بولو؛ کیونکہ ہر بات کہہ دینا دانائی نہیں اور ہر خاموشی کمزوری نہیں ہوتی۔ حکمت کا تقاضا یہ ہے کہ بات اپنے محل پر ہو، اپنے وقت پر ہو اور اپنے مخاطب
علامہ اقبال کے گھر پر آدھی رات کو مبینہ دھاوا، 80 سالہ بہو سے بدسلوکی اور پوتے پر سرِعام تشدد کے الزامات، دوسری طرف یومِ اقبال کی سرکاری چھٹی!
اقبال سے محبت صرف چھٹی منانے کا نام نہیں، ان کے خاندان کی عزت و حرمت کا تحفظ بھی ضروری ہے۔ تقریروں سے نہیں، انصاف سے عقیدت ثابت ہوتی ہے!
🚨 مورخ جب بھی راولاکوٹ لکھے گا اس کے ہاتھ کانپ جائیں گے، آنکھوں میں آنسوؤں اور سر فخر سے بلند ہو گا
پیچھے فائرنگ ہے ظلم جبر بربریت ہے، اسکے باوجود کیا آپکو ان بچوں کے چہروں پر ذرا بھی خوف نظر آ رہا ہے کیا، آپکو ایک خوشی ایک جذبہ قربان ہونے کا نظر آئیگا