کہتے ہیں شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا راجن پور میں پندرہ کلو وزنی ایک بکری 18 لاکھ روپے میں فروخت ہوئی بکری کی فروخت بھی عام انداز میں نہیں بلکہ ڈھول، بھنگڑوں اور نوٹوں کی نچھاور کے ساتھ ہوئی۔ دیکھیے الیاس رضا کی رپورٹ میں
رات کے آسمان نے آج کچھ خاص کہانی سنائی ہے 🌙
بادلوں کے پیچھے چھپا چاند جیسے رازوں کی حفاظت کر رہا ہو،
اور نیچے کھجور کے درخت خاموشی سے اس لمحے کو محسوس کر رہے ہیں۔
کبھی کبھی سکون شور میں نہیں، ایسی خاموش راتوں میں ملتا ہے ✨
راجن پورکچہ میں ڈاکوؤں کی جانب سے مقامی لوگوں کو بھتے کےلئے کالز آنے لگیں بھتہ نا دینے پرگنے کی فصل کو آگ لگانے کی دھمکی ۔۔لونڈگینگ کےڈاکو وہاب نےسوشل میڈیاپربھتہ وصولی کےلئےوڈیواپلوڈ کردی
راجن پورقلعہ ہڑند جس کی قدیمی تاریخ نے اپنے اندر کئی راز چھپا رکھے ہیں یونانی، ایرانی، اور عرب ف��جوں کی یلغار اس قلعہ سے ملتی ہیں حکومت کی عدم توجہ کے باعث قلعہ آج خستہ حالی کا شکار ہے مزید تفصیلات الیاس رضا کی رپورٹ میں
راجن پور کچے کے ڈاکوؤں پر پولیس نے پکا ہاتھ رکھ دیا۔ ڈاکوؤں کو دھوکا دینے کے لیے پولیس بارات بنا کر ان کے ٹھکانوں تک پہنچ گئی۔
پولیس سے بےخبر ڈاکو بارات دیکھنے میں مگن رہے، باراتیوں کی صورت میں گاڑیوں سے پولیس نکل آئی۔
گزشتہ ��اہ سوشل میڈیا پرواپڈا ملازم کا بجلی بل گردش کررہا تھا جس میں 1219 یونٹ کا بل 614 روپے تھاخیال آیا کیوں نہ موصوف کا اس ماہ کا بل بھی آن لائن چیک کیا جائےجب چیک کیا تو پتہ چلا کہ اس ماہ جناب نے صرف 1547 یونٹ استعمال کیے اور الٹا واپڈا والے ان کے 308 روپے کے مقروض ہیں۔
راجن پور گزشتہ سال ندی نالوں کے سیلاب سے تباہ گھر آج بھی حکومت کی امداد کے منتظر ہیں حکومت جانب سے گھروں کی تعمیر کے لیے متاثرین کو جو امداد دی گئی اس سے گھروں کی دیواریں تو بن پائی چھتیں نہیں مزید تفصیلات الیاس رضا کی رپورٹ میں
راجن پور کی رہائشی طالبہ عبیرہ بی بی نے میٹرک کے امتحان 2023میں ڈیرہ غازی خان بورڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کی عبیرہ بی بی گھریلو حالات کی وجہ سے تعلیمی سلسلہ ادھورا چھوڑنے پر مجبور