@zeee_square شیخ مجیب کی آواز دبا کر بھی اسٹیبلشمنٹ کو لگتا تھا کہ وہ جیت رہی لیکن لیکن حقیقت میں وہ آدھا پاکستان ہار رہی تھی۔ آج بھی ان قوتوں کو محسوس ہو رہا ہوگا کہ یہ جیت رہے ہیں لیکن بخدا یہ ہار چکے ہیں
@zeee_square اب سمجھ آگئی آپکو کیوں عمران خان کو سادہ اکثریت نہیں دی گئی ق لیگ ایم کیو ایم ساتھ رکھی گئی تاکہ کسی بھی وقت عمران خان کے پیروں تلے زمین کھینچی جا سکے۔
2018 میں RTS بیٹھا تو عمران خان کی سیٹیں فارغ ہوئی تھی اپوزیشن نے تو صرف ڈرامہ کیا تھا شور کیا اب سمجھ آئی قوم کو؟
@HaqeeqatTV_20 @MaryamNSharif@Marriyum_A Main b chichawatni ka rehaishi hun jb protocol k garia ja rahi thi tu awal hathon se lanaten bhej rhi thi Maryam nawaz ko @Haqeeqat_TV