صبح 5 بجے جب میں سونے جارہا تھا تو ن لیگ کہیں دور دور نظر نہیں آرہی تھی تمام ٹی وی اسکرینز پر اوپر سے نیچے تک آزاد کا سفید رنگ ہی نظر آرہا تھا ہاں سرکاری ن لیگی افراتفری عروج پر تھی موبائیل فون سروسز پورے ملک میں بند تھیں چیف الیکشن کمشنر تقریبا رات 11 بجے اپنے دفتر سے اٹھ کر کہیں جانے کے بعد صبح 2 بجے عقبی دروازے سے اپنے دفتر میں واپس لوٹ چکے تھے تمام پولنگ اسٹیشنز میڈیا سے پاک کردئے گئے تھے پھر صبح تین بجے کے آس پاس الیکشن کمیشن نے کے پی کی تین صوبائی اسمبلی نشستوں پر نتائج دئے بھائیوں بہنوں دوستوں صبح پانچ بجے کے بعد کایہ پلٹنا شروع ہوگئی الیکشن نتآئج دکھا رہے ہیں جیسے جیسے فروری 9 کے سورج روشنی پھیلتی گئی ن لیگی کامیابی کے آثار بھی پھیلنا شروع ہوچکے ہیں کیا کہہ سکتے ہیں کہ اب بس رہے نام اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا
#6th_convocation of The Women University Multan, 04 December,2023
#Alhmdulilah Finally Am Officially #postgraduate in Islamic Studies Thanks to Almighty Allah &thanks to my #Family especially my #Father who supported me on every step of my life,my friends and Respected #teachers
ٹارچر شدہ مانیکا کا انٹرویو بھی فلاپ ہو گیا۔ اگلی باری ملک ریاض کی ہے، جس کی بیوی کہتی ہے "ان میں ایک بری عادت ہے، جھوٹ بہت بولتے ہیں" عدیل حبیب
@Adeel786
https://t.co/Ct0RJDZXoW
یہ مسلمانوں اور یہودیوں کے بیچ نہیں بلکہ ظالم اور مظلوم کے درمیان جنگ ہے میں یہودیوں کی تنظیم کا سربراہ ہوں مگر جو کچھ غزہ میں ہورہا ہے ناقابلِ برداشت ہے
پشتون سنگر رحیم شاہ صاحب کا حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمّد طاہر القادری مدظلہ العالی کی ذات کے حوالے سے محبّت بھرا انکشاف۔
#شیخم_بابا_جانم#قربانم_یا_شیخم
Allama Muhammad #Iqbal, was a blessed soul brimming with profound love for the Prophet Muhammad (PBUH). Through his eloquent poetry, he imparted a profound message to the #MuslimUmmah, especially the youth: the key to achieving success both in this world and the hereafter lies in cultivating a deep love, reverence, and devotion for the #ProphetMuhammad (SAW).
#IqbalDay #9November