Love is wise; hatred is foolish. In this world, which is getting more and more closely interconnected, we have to learn to tolerate each other, we have to learn to put up with the fact that some people say things that we don't like. We can only live together in that way.
زندگی سے باہمی تعلقات میں شکایت اور تکلف نکال کر دیکھیں۔ کوئی اونچ نیچ ہو جائے تو درگزر کریں، اگر معاملہ ناقابل برداشت ہو جائے تو خاموشی سے راستہ بدل لیں۔ رشتوں کے بارے میں خود کو منفی سوچ سے بچائیں، بہت ہلکا پھلکا محسوس کریں گے۔ آزمودہ نسخہ ہے ۔۔۔
سٹاکس بروکرز سائنس :
آپ کو ابھی فوراً گاڑی کی ضرورت ہے لیکن آپ ابھی یہی پیسے فلاں فلاں شیئرز خریدنے میں لگا دیں تو بس یہی کوئی 20-25 سال میں آپ کروڑ پتی ہو جائیں گے پھر آپ پیسے نکال کر اس سے اچھی گاڑی خرید لیں۔
تب تک آپ گرمی سردی پیدل چلیں، چاہے ہیٹ سٹروک سے کل ہی فوت ہو جائیں۔
تم بہت خوش قسمت ہو اگر تمہارے پاس کوئی ایسا شخص ہے جس سے تم اپنی بری عادتوں کے بارے میں بات کر سکو،
بغیر اس خوف کے کہ وہ تمہیں برا سمجھے،
کیونکہ وہ خوب جانتا ہے کہ تمہارے اندر کی دنیا کتنی پاکیزہ اور خوبصورت ہے۔
نزار قبانی
While the current regime tries to bask in its glory as 'global peacemaker', the unjust trial & verdict against Dr. Mahrang & Sibghatullah Shahjee has exposed its true face. Oppressed people in Pakistan could already see through the farce; now the rest of the world can see it too.
If I pay for a hotel room at 3 PM, it should be mine until 3 PM the next day. Not 11 AM, not “whenever checkout is.” I’m paying for a full day, not a shortened stay that quietly benefits the hotel more than the guest.
انوار الحق کاکڑ کو علم ہونا چاہیے کہ آخری مرتبہ حاضر سروس میجر کو 1996 میں پھانسی ہوئی تھی۔ اس نے 9 لوگ انڈین ایجنٹ بنا کر مار دیئے تھے۔ 4 سال مقدمہ چلتا رہا تھا، اسکو پھانسی لگوانے کے لیے بے گناہ مقتولین کی دو خواتین کو اپنے آپ کو آگ لگانی پڑی تھی، 11 لوگ مرے تب جا کر قاتل میجر پھانسی چڑھا تھا۔ یہ ہے اس ملک کا نظامِ انصاف