حکومت وقت نے پھر سے اپنے یورپی آقاؤں کو خوش کرنے کےلیئے علماء کرام کو گرفتار کرنا شروع کردیا ہے یہ سب کچھ اہل کفر کو خوش کرنے اور اپنی فرعونی سلطنت بچانے کے لیئے کیا جارہا ہے نہ یہ سلطنت رہی گئی اور نہ تمہارے یورپی آقا
کُفر کے تلوے چاٹنے والے کذاب تم رسوائی کی انتہا تک پہنچو گے
اب سارے پیر مولوی اکھٹےبے نقاب ہوگئےاور قوم کو بھی پتا چل گیاکون دین کےنام پر کھا رہا ہےاور کون نبیﷺکےعشق کےجھوٹے دعوے کرکے اپنے مفادات کوحاصل کررہاجتنے بھی دین کے ٹھیکدار ہیں انہوں نےدین کو صرف کھانےکا ٹیبل بنالیا ہے
وہ وقت دور نہیں جب سارے دین فروش اپنےانجامِ آخر کو پہنچیں گیں
دل میں جگر میں آنکھ میں بس تو ہی تو رہے
اس کے سوا نہ دل میں کوئی آرزو رہے
اس اہتمامِ شوق میں سجدے کروں ادا
تیرا خیال آئے تو دل با وضو رہے
جنت میرے نصیب کی واعظ کو بخش دے
میرے کفن میں گیسوئے جاناں کی بو رہے
@imJaved9286@Ayesha0786786@imHashim9286
@AhGulab
@AkhtarMarkazi1