کیپٹن صفدر بھلے وزیراعلیٰ کے خاوند ہوں،وزیرِاعظم اُنکی سگی زوجہ کے سَگے چچا ہوں اور NCCIA بھَلے اُنکے ماتحت ہو، مگر کیپٹن صفدر میاں داؤد کا کَکھ بھی نہیں بگاڑ سکتے
ہے ناں سائنس؟
آخرِکار کیپٹن صفدر کو اپنی زوجہ کے حُکم پر میاں داؤد،احسن بھُون سے معذرت کرنا پڑے گی
ویچارا ماڑا جوائی
It’s a human rights issue
PCB is hiding behind the “political” label to avoid speaking up.
He’s is loved by millions across the world. He’s one of the cricketers who built this game into what it is today.
If cricketers stay silent on this inhuman treatment, then who will speak?
The PCB made a formal complaint to Sky Sports after the broadcaster aired an interview with the sons of former prime minister and captain Imran Khan during the lunch interval on the first day at Lord's https://t.co/lqJ92eDD4W
@cricinfo It’s a human rights issue
PCB is hiding behind the “political” label to avoid speaking up.
He’s is loved by millions across the world. He’s one of the cricketers who built this game into what it is today.
If cricketers stay silent on this inhuman treatment, then who will speak?
Thank you for speaking up for Imran Khan.
Unlawful solitary confinement. No medical care. No family visits.
This is not politics. This is about basic human rights.
@SkySports
Michael Atherton ❤️
سینئر رہنما پاکستان تحریکِ انصاف میاں محمد اسلم اقبال کی والدہ ماجدہ قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئی ہیں، اللہ تعالٰی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین!
انا للہ و انا الیہ راجعون
@MMAslamIqbal@PTIofficial
چندخبریں
حکومت نےPIA بیچ دیا
سی ایم نےجہازخریدلِیا
افسران کےلئے نئی گاڑیوں اور مفت پٹرول کی شرح میں اضافہ
وزرا کےلئے نئی لگژری گاڑیوں کی خریداری
وزیرِاعظم نے پٹرول پچپن روپے فی لِٹر مہنگاکردیا
قوم رات بھر سابقہ نرخ پر پٹرول خریدنےکےلئے لائنوں میں لگی رہی
#PetrolDieselPrice
عمران خان کی ہدایت پر انصاف لائرز فورم ILF کے درج ذیل ممبران کو لاہور ڈویژن سے پنجاب بار کونسل کے 2025-30 کے انتخابات کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا ہے
تمام انصافیز اپنے گرد وجوار میں وکلأ حضرات تک یہ معلومات پہنچائیں
دو دن میں دوسرا بیٹا اُٹھایا گیا، بھائی ناحق قید،مسلسل عدالتوں کے چکر، مگر مجال ہے چہرے پہ شکست کی کوئی علامت ہو۔علیمہ خان کی یہ مُسکراہٹ فتح کی نوید ہے، کیونکہ عمران خان نے کہا تھا ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے۔ یہ خاندان تو ہار ماننے والا نہیں!
@BarristrUKNiazi@PTIofficial
آئی ایل ایف کے وکلا نے گذشتہ دو سے تین روز میں خود گرفتار ہونے کے باوجود بھی سینکڑوں کارکنان کو غیرقانونی حراستوں سے بازیاب کروایا ہے
@intazarpanjutha 👍
میں دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں انصاف لائرز فورم پاکستان کے چیف آرگنائزر جناب انتظار حسین پنجوتہ صاحب کا اور ILF کے تمام وکلاء کا جنہوں نے ظلم کے مقابلے میں مجھے بھرپور قانونی سہارا دیا۔
اسی طرح پاکستان تحریکِ انصاف کے ہر اُس کارکن، ہر بیٹے، ہر بیٹی اور تمام قیادت کا شکریہ جنہوں نے میری آواز بن کر اس جبر کے خلاف کھڑے ہونے کا حق ادا کیا۔
یاد رکھو!
یہ گرفتاریاں ، یہ بربریت، یہ جبر… ہمیں کبھی جھکا نہیں سکتے ہم وہ لوگ ہیں جو عمران خان جیسے لیڈر پر اپنی جانیں، اپنا سب کچھ قربان کرنے کو تیار ہیں۔ یہ تو ابھی صرف شروعات ہے… آگے آگے دیکھو ہوتا ہے کیا۔ عمران خان کی رہائی تک نہ میں رکوں گی نہ میرا سیالکوٹ کا کوئی ورکر رکے گا! ہمارے حوصلے بلند ہیں، ہمارا ایمان پختہ ہے، ہم عمران خان کے سپاہی ہیں اور ہمیں شکست دینا…تم جیسے جعلی، بوسیدہ، اور کرپٹ نظام کے بس کی بات نہیں۔
ایک کہرام ہے جو کل سے بَپا ہے،مسلسل ریڈز جاری،سینکڑوں ورکرز گرفتار،وُکلا بھی فسطائیت سے محفوظ نہیں،گرفتاریاں بھی ہو رہی ہیں اور گھروں کا تقدس بھی بوٹوں تَلے روندا جارہا ہے
یہ جبر آخر کب تک؟یہ اقتدار کا ہُما کب اُڑ جائے ایک پَل کی بات ہے،ہمیشہ بادشاہی صِرف اللہ رَبُ العزت کی ہی ہے
ایک اور سیاہ فیصلہ؛
فیصل آباد انسدادِ دہشتگردی عدالت نے تحریکِ انصاف کے ایک سو آٹھ کارکنان کو باٹا ریٹ پہ دس دس سال سزا سنا دی
سینیٹر شِبلی فراز، عمر ایوب، زرتاج گل بھی شامل
آج پاکپتن میں آئی ایل ایف کنونشن کے دوران انتظامیہ نے بار کی بجلی کاٹ دی اور جنریٹر بھی اُٹھا کے لے گئے، مگر حاضرین نے اتظار پنجوتھہ اور سلمان اکرم راجہ کی تقاریر بغیر ساؤنڈ سسٹم اور شدید حبس اور گرمی میں بھی نہایت انہماک سے سُنیں اور عمران خان کے حق میں شدید نعرے بازی بھی کی
نو مئی میانوالی کے ایک اور کیس میں سوموار کو انسدادِ دہشتگردی عدالت سرگودھا سے بےگناہ ورکرز کو سزا سُنائے جانے کا قوی امکان ہے مگر سزا سُنائے جانے سے قبل پولیس نے رات سے ہی ورکرز کے گھروں پر ریڈز شروع کر دی ہیں