I’ve just been scammed in a car fraud, losing my hard-earned halal income. As a YouTuber with 800k subscribers, I request @MaryamNSharif and @MohsinnaqviC42 to kindly look into my case and help me get justice. Your support can save my livelihood. 🙏
موبائل انٹرنیٹ پیکجزکےنام پرٹیلی کام کمپنیاں جس طرح صارفین کولوٹ رہی ہیں اوراربوں روپےماہانہ سادہ لوح شہریوں سےہڑپ کررہی ہیں اس معاملےکو بھی آج ٹیلی کام کی وزیرصاحبہ کےسامنےرکھ کردرخواست کہ ٹیلی کام کمپنیوں کالگام ڈالی جائے۔
آپ بھی اس لوٹ مارسےپریشان ہیں تو ری ٹوئٹ کریں
@ShazaFK
ایک کروڑ آبادی والے اسرائیل کو دو ارب مسلمانوں پر الله نے نہیں ہماری نالائقیوں علم و حکمت سے دوری سائنس سے لا تعلقی محنت سے فرار جھوٹ مکر اور فریب زده اعمال مال وزر کی محبت موت کے خوف اور کمزوری نے مسلط کیا ہے
#ShehbazSharifInQatar
بری خبر
دریائے راوی میں شاہدرہ کے مقام سے انتہائی اونچے درجے کا سیلابی ریلہ گزرے رہا ہے
دریائے راوی میں شاہدرہ کے مقام سے 2 لاکھ 15 ہزار کیوسک پانی گزر رہا ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے
شاہدرہ کے مقام پر پانی کی سطح میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم
#RaviRiver
تمام لوگوں کو فوری طور پر اِن ڈرائیو (InDrive) کا استعمال چھوڑ دینا چاہیے۔
اس لیے نہیں کہ اس صارف سے دھوکہ ہوا اور اِنکا ہزاروں روپے کا نقصان ہو گیا بلکہ اس لیے کہ یہ کوئی بہت حرام زادے لوگ ہیں۔
ڈرائیور کی تفصیلات تک فراہم نہیں کر رہے۔ الٹا کسٹمر سے بد تمیزی کر رہے ہیں۔
نمبر اور ایڈریس دیں ناں ڈرائیور کا، دیکھتا ہوں کیسے پیسے اور بعد میں ہونے والا سارا نقصان ریکور نہیں ہوتا۔ اور اگر ان کے پاس ڈرائیور کی تفصیلات غلط ہوں، اور اگر اس ملک میں قانون کی ذرا سی بھی عمل داری ہو تو، ان سے نہ صرف پیسے اور تمام نقصان زبردستی ریکور کیا جائے اور ان لوگوں جوتے مار کر بھگا دیا جائے اور دوبارا کوئی بھی کاروبار نہ کرنے دیا جائے۔ پوری مہذب دنیا میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ کاروباری افراد کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے، فراڈیوں کی نہیں۔
تمام اہلِ اسلام کو نیا اسلامی سال مبارک ہو۔ دعا ہے کہ اللہ رب العزت اس سال ہم سب پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمائے اور مسلم امہ کو ہر طرح کی آفتوں ، مصیبتوں ، پریشانیوں ، سماجی، سیاسی اور معاشی بحرانوں سے محفوظ فرمائےآمین
#محرم_١٤٤٦
مجھے 2016 میں بہت اچھی Opportunity ملی تھی UK موو ہونے کی لیکن میں نے صرف اس وجہ سے مِس کر دی کہ مجھے فوٹوگرافی میں ہی کیرئیر بنانا ہے اور پاکستان چھوڑ کر نہیں جانا۔ سوچا نہ تھا زندگی میں کبھی اپنے اس فیصلے پر پچھتاوا ہو گا لیکن میں غلط تھا 🥺