a failed Journo full time 'ڈیجیٹل دہشت گرد' nowadays | worked at Daily Shohrat, Daily Jurrat, Daily Pakistan | a motorbike enthusiast | a proud Pakistani 🇵🇰
آج تین سال ہو چکے ہیں، عمران خان جیل میں ہے اور اس پر ہر قسم کا ظلم کیا گیا ہےـ
نہ ملاقاتیں، نہ مناسب علاج، آنکھ کی بینائی متاثر ہو چکی ہے-
پھر دس ماہ سے قید تنہائی بھی ہے، یاد رکھیں وہ یہ سب ہمارے لئے، آپ کے لئے کر رہا ہے-
اب ہم نے بھی تو اس کے لئےکچھ کرنا ہے
#ناحق_قید_کے_3سال
Imran Khan has been in jail illegally for 3 years. Asim Munir must be tried for war crimes internationally as he is inflicting Torture on Imran Khan via solitary confinement. As a result, Imran Khan has lost 85% vision in one eye per last info.
#KhanIllegallyJailed3Years
When we first obtained this document, we deemed it too risky to publish in full. For a variety of reasons we don’t need to get into, the risk equation has changed and it’s important this memo be in the historical record.
لیگی حکومت میں اس پراجیکٹ کے ریکارڈ کو آگ لگی،کمپیوٹر کا بیک اپ ریکارڈ بھی ضائع ہوگیا،دو سیکیورٹی گارڈز پر اتنے بڑے پراجیکٹ میں آتشزدگی کا مقدمہ درج ہوا جنہوں نے بتایا کہ آگ چیف سیکیورٹی آفیسر کے کہنے پر لگائی، لیگی حکومت میں نیب نے اس پراجیکٹ میں پیپلزپارٹی کے رہنما بابر اعوان کو تاخیر کا ذمہ دار بھی قرار دیا تھا۔
ہمیں بھارت بھیج دیا جائے وہ ہمیں ماریں گے لیکن کم از کم چھت نہیں چھینیں گے۔ اگر NOC نہیں تھا تو سڑکیں کیوں بنائیں؟ بجلی کیوں لگائی؟ ایک حاملہ عورت کو گھسیٹ کر باہر نکالا گیا اُس نے پولیس والوں کے سامنے بچے کو جنم دیا، CDA کے آپریشن میں بے گھر ہونے والی عورت کی گفتگو
دانستہ غفلت اور سراسر غیر انسانی سلوک کے باعث عمران خان کی بینائی کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔
ہنگامی مطالبات: شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں فوری منتقلی، ذاتی معالجین اور اہل خانہ تک رسائی، اور علاج بابت رازداری کا خاتمہ کیا جائے۔
#SaveImranKhansEyesight
انصار عباسی صاحب اکثر پوچھتے ہیں کہ لوگ کیوں اس بیانیے کو ریفیوٹ کرتے ہیں جو حکومت بناتی ہے تو زرا دیکھیں کیسے ی پیڈ بیانیہ بنتا ہے جسے ڈی بنک نہ کرے تو کیا کریں؟
اتنے زیادہ اچانک میکسیکو چلے گیے شہباز شریف کی ٹویٹ پر۔۔😂
The Iran–U.S. Ceasefire terms are clear and explicit: the U.S. must choose—ceasefire or continued war via Israel. It cannot have both.
The world sees the massacres in Lebanon. The ball is in the U.S. court, and the world is watching whether it will act on its commitments.
رپورٹر کا سوال: تو پھر اب آپ عمران خان کا ساتھ تو نہیں دیں گی نا؟
بچی کا جواب: دیں گے، دیں گے! چاہے ہماری جان ہی کیوں نہ چلی جائے
شیلنگ کے بعد اڈیالہ کے باہر بچوں کی گفتگو 🔥