میرپورخاص ایک مزدور سستا سرکاری آٹا لینے کے دوران ہجوم میں لوگوں کے پیروں تلے آکر فوت ہوگیا،
کہیں سستے آٹے کی خواہش
موت کا سبب بن رہی ہے
تو کہیں لالچ سوئس بینکوں تک بھی ختم نہیں ہوتی 💔
#SindhGovt#PDM#PTI
اسماعیل ڈاہری کی زندگی ریاست کی ذمہ داری ہے کیوں کہ انہوں نے محترمہ بے نظیر بھٹو کے قتل سے متعلق بیان دیا تھا
بلاول زرداری تو اپنی ماں کو انصاف دلوانے میں ناکام رہے ہیں
ریاست ہی انصاف دلوائے؟
اب اگر وہ دوران حراست جبر ظلم کا شکار ہوکر ماردئے جاتے ہیں تو یہ بہت بڑا المیہ ہوگا
بلاول زرداری سمجھتے ہیں کہ سرفراز بگٹی بھی پیپلزپارٹی کا وزیراعلی ہے؟
بلاول چاہیں بھی تو کیا انہیں تبدیل کرسکتے ہیں؟
والد آصف زرداری علی حسن بروہی کو چین لیکر گئے
وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کو کیوں نہیں؟
امتیاز مغیری
صحافی
#Sarfrazbugti#CMbalochistan
شازیہ مری کے ساتھ بلاول کا رویہ ایک عام بات ہے اس سے زیادہ صورتحال خراب ہے
پیپلزپارٹی پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی ہے بلاول زرداری کمپنی کے مالک کا بیٹا ہے باقی سب ملازمین ہیں
پیپلزپارٹی جمہوری پارٹی تھوڑی ہے؟
امتیاز مغیری
صحافی
#Shaziamari#Ppp
بڑی خبر
پیپلزپارٹی کے صدر آصف علی زرداری بیٹے بلاول زرداری کو خلاف"میرٹ"نوکری دینے کی ضد سے پیچھے ہٹ گئے،ذرائع
ان کی یہ درخواست اسٹیبلشمنٹ سے تھی،ذرائع
28 ویں ترمیم مذاکرات میں مراد علی شاہ شامل،ذرائع
امتیاز مغیری
صحافی
#Ppp#AsifAliZardari#Establishment#SindhGovt
World Press freedom day
Freedom of expression 🤫
صحافت کے عالمی دن پر
ملک بھر میں قتل ہونے والےصحافیوں کی تصاویرلگائیں ان کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کریں جبری نوکریاں ختم پابندیوں کے خلاف آواز بلند کریں
باقی حکمرانوں کےلےپالک لفافیوں کی تصاویر
اور پوسٹ کرنے کا کیا فائدہ؟
"گل پلازہ آگ" میں لوگ زندہ جل کر خاک ہوگئے
اور اس نااہلی کے ذمہ دار مراد علی شاہ کا اعتراف سن لیں
کیا مراد علی شاہ مرتضی وہاب استعفی دیں گے؟
17 برس سے اقتدارمیں ہیں اب جاکرچین سے آگ بھجانے کی ٹریننگ لیں گے؟
سندھ حکومت بھی چین کودے دیں وہ بھتر چلائیں گے؟
امتیاز مغیری
صحافی
خبر
ملک میں نیا صدر مملکت کون ہوگا؟
آصف علی زرداری کی رخصتی کے معاملات پر غور جاری،ذرائع
سندھ میں ہونے والی کرپشن منی لانڈرنگ نئے کرپشن کیسسز کابھی جائزہ لیا جارہا ہے
اومنی گروپ سمیت مرتضی وہاب دیگر کے خلاف تحقیقات جاری،ذرائع
صدر کا عہدہ بچانے کے لئے پیپلزپارٹی کی لابنگ شروع
خبر
سندھ میں فوتی کوٹہ بحال کردیا گیا
دوران ملازمت فوت ہونےوالے سرکاری ملازمین کے بچےسرکاری نوکری کے اہل ہوں گے،سندھ کابینہ
سندھ میں پہلے ہی بلاول زرداری،مراد علی شاہ مرتضی وہاب خود"کوٹے"پر ہیں
میرٹ کاقتل تو پہلےسے ہی جاری ہے،
امتیاز مغیری
صحافی
#DeceasedQuota#Sindh#ppp
3/3
یہ سلوک کسی کمزور سیاسی مخالف نے تھوڑی کیا ہے کہ سندھ پولیس سے انتقامی کاروائی کا حکم دیں یا کسی صحافی کی نوکری ختم کروائیں؟یہاں توحکومت سے نکلنےکی دہمکی کابیان تک نہیں دےسکتےویسےبھی طاقتور لوگ دیکھیں لیں کہ جب ان سےبڑے طاقتور ان کے سامنے ہوتےہیں تو یہ کتنے"چھوٹے"ہوجاتے ہیں
زرداری ٹنڈو الہ یار؟
سوشل میڈیا پر بحث چل رہی ہے کہ امریکا ایران مذاکرات کے دوران پیپلزپارٹی پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کے صدر آصف زرداری کو کیوں نظر انداز کیا گیا؟ یا باہر رکھا گیا وہ ایوان صدر سے ٹنڈو الہ یار سندھ جا پہنچے وغیرہ
1/3
2/3
میرا تجزیہ ہے کہ کیا یہ کم ہے کہ آصف علی زرداری کے اربوں روپئے کے کرپشن کیسسز فریز ہیں صدر کے عہدے کی وجہ سے انہیں استثنی حاصل ہے؟
بلاول زرداری کا سیاسی مستقبل تاریک تو کب کا کرچکے ہیں
ویسے کر بھی کیا سکتے ہیں؟
بختاور زرداری کے والد آصف زرداری کے ساتھ ان کے بھائی بلاول زرداری کا نام جعلی اکاؤنٹس کیس کیJIT میں شامل ہے ساتھ ہی فائدے بھی حاصل کئےاور بیرون ممالک یہ اکاؤنٹس منی لانڈرنگ میں استعمال ہوتے رہے
پھر اپنے نام سے اکاؤنٹ کی کیا ضرورت؟
#DawnNews@BakhtawarBZ@BBhuttoZardari
یہ ہیں تجربہ کار حکمران
شہباز شریف اور آصف زرداری نے پیٹرول ڈیزل مہنگا کردیا ایم کیو ایم بھی شریک جرم ہے،
پیٹرول458روپے جبکہ ڈیزل520روپئےفی لیٹرمہنگاریلیف دینےکےبجائےعوام پرہی بھوج ڈال دیادنیا کے دیگر ممالک عوام کو جنگ کی صورتحال میں ریلف دے
رہے ہیں
#Petrol#PriceHike#Pakistan
اللہ کریم ان کے ساتھ انصاف کرے
مظلوم کی آہ بے اثر نہیں ہوتی نتائج دیر ہی سھی لیکن سامنے آئیں گے،
عدالتیں،ادارے، حکمران کوئی تو ذمہ داری محسوس کرے
یہ بھی سب کو علم ہے کہ بلوچستان میں بھی عوامی مینڈیٹ چور جعلی حکومت قائم ہے،
#Balochistan#Pakistan
2/2
میں سمجھتا ہوں کہ دوسرا فریق ایران مذاکرات میں مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹ رہا اور امریکی صدر کے جنگ جاری رکھنے کےاعلان کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے،
امتیاز مغیری
صحافی
#War#USA#Iran#pakistan#Negotiations
جنگ جاری رکھنے کے اعلان کے برعکس آمریکی صدر ٹرمپ جلد جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں 3 نومبر کو مڈٹرم انتخابات ہیں
اور یہ عوامی ریفرنڈم تصور کئے جاتے ہیں عوام جنگ کے خلاف ہیں Inflation بھی اہم وجہ ہےامریکا میں عوامی رائے اور ووٹ کی اہمیت ہے
1/2
پنجاب میں وین میں خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی،خاتون وزیراعلیٰ ہونے کے باوجود خواتین غیر محفوظ؟ یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہوا درندے فرار ہوگئے سخت کاروائی ہونی چاہیئے
https://t.co/FQiz43pCXq