"More Muslim girls will be raped to teach a lesson." ~BJP leader Shantanu Mondal.
Dear World, Look here: a Muslim girl was raped and murdered & supported by ruling regimes.
A Muslim, 11-year-old girl left home to buy a gift; she has been raped and murdered by BJP worker, and her body was found stuffed in a sack in Surjyapur Haat. 🤬🤬🤬
Imagine if this girl were Hindu & the rapist were supported by any M leader.
Any outrage from @RubikaLiyaquat and other godi media ?
Shame on You @WBPolice
People get fined for overspeeding, wrong parking, no seatbelt and many other violations.
But no government official is ever punished for robbing citizens of their basic dignity on the road.
پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان ندا ڈار کا کہنا ہے کہ ویمنز ٹیم کیساتھ جنید خان بھائی نے جتنی محنت کی اور اس کا رزلٹ بھی آنا شروع ہوا تھا افریقہ میں جاکرٹیم نے اچھی پرفارمنس دی نیوزی لینڈ میں کامیابی حاصل کی لیکن عین ٹائم پرجب ورلڈ کپ قریب آیا تو جنید خان کو ہٹاکر وہاب ریاض کو پورا سسٹم سونپ دیا گیا وہاب ریاض نے کوچنگ کورس ہی نہیں کی ہے جبکہ جنید خان ایک پروفیشنل کوچ ہے اب بھی انگلینڈ میں کلب کرکٹ کی کوچنگ کررہا ہے ،ٹیم میں صرف چار لڑکیاں ایسی ہے جو اپنی پرفارمنس پر ٹیم میں آئی ہے باقی سب کسی کی رشتہ دار تو کسی کی سفارش پر سلیکٹ ہوئی ہے ایک وہاب ریاض کو اتنے عہدے دئیے گئے کیا پاکستان میں صرف وہاب ریاض ہی ایک کرکٹر بچاہے
#cricket #T20WorldCup #PakistanCricket
جو کھلاڑی اپنے لیے کھیلتے ہیں اور ملک کی پرواہ نہیں انکے لئے دروازے بند کرنا ہونگے۔
اور
جو آفیشلز بیس بیس سال سے سارے سسٹم کا بیڑہ غرق کر رہے ہیں ,انکا کیا کرنا ہے؟
Religious freedom must be respected in all sports, including cricket. If it is acceptable for India's Arshdeep Singh to wear a Pagri/Dastar/Patka as an expression of his faith, then it is equally acceptable for Scotland's Abtaha Maqsood to wear a hijab. Selective outrage and double standards have no place in sport. Respect for all faiths is what upholds the true spirit and integrity of cricket.
IF I’M NOT ALLOWED TO WEAR MY HEADSCARF, I WON’T PLAY CRICKET.!!!
Scotland’s only Muslim woman cricketer, Abtaha Maqsood, reportedly refused to play in the T20 World Cup after being told headscarves wouldn’t be allowed.
Following her stance & Cricket Scotland’s efforts, the ICC reversed its decision and allowed her to wear it ❤️
کراچی کے خلاف میں بیٹنگ کرنے گیا تو بابر اعظم 100 کے قریب تھے میں نے کہا کہ آپ سنچری کے قریب ہیں تو بابر بھائی نے کہا کہ تم جو کرنے آئے ہو وہ کرو ، یہ چیز مجھے اچھی لگی کہ انھوں نے اپنی سنچری کا نہیں سوچا
لیں جی نیا کٹا کھل گیا
گیری کرٹسن نے انکشاف کیا ہے کہ 2024 کا ورلڈ کپ کچھ کھلاڑیوں نے جان بوجھ کر ایک بندے کے کہنے پر ہروایا بابر اعظم کو ناکام کرنے کیلیے
ایک بندہ پورے سسٹم کو تباہ کر رہا ہے جسکا نام عاقب جاوید ہے
لیکن عاقب جاوید کو کوئی سسٹم سے نہیں ہٹا سکتا
کیا وجہ ہوسکتی ہے؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق جنوبی افریقی ہیڈکوچ گیری کرسٹن نے کرکٹ ویب سائٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر اپنے پیغام میں کہا کہ میں نے سچے دل سے یہ عہد کیا تھا کہ پاکستان ٹیم کو بلندیوں کی جانب لیکر جانے کا لیکن میری کام میں چیف سلیکٹر عاقب جاوید نے بھرپور مداخلت کی تھی جسکی سبب پاکستان ٹیم نےٹی20 ورلڈ کپ 2024 میں خراب پرفارمنس دی وہ میری موجودگی میں ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کے خلاف متحرک تھے ٹیم میں اتفاق نہیں تھا اور اسوقت یوں مجھے لگ رہا تھا کہ بابراعظم کی کپتانی کے خلاف پانچ کھلاڑیوں کا گروپ بن گیا تھا اور اسکی اصل سبب عاقب جاوید تھے اگر مجھے کام کرنے دیا جاتا تو آج پاکستان کی ٹیم ایک مضبوط ٹیم بن گئی ہوتی دوبارہ اگر پاکستان کرکٹ بورڈ نے رابطہ کیا تو اس صورت میں کام کروں گا جب عاقب جاوید کا پاکستان کرکٹ سے کوئی واسطہ نہیں ہوگا پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے صرف کام والا آدمی چاہئے
#PakvsAus #cricket #PakistanCricket
With the World Cup in South Africa not too far away, the bigger focus has to be building a team that can compete in the all important tournament & in those conditions . For the last few years we’ve done well in bilateral cricket, yet have been exposed when it matters the most on the global stage. Hopefully from here onwards, every decision is made with the World Cup in mind 🇵🇰
Tennis player Rafa Jodar SHOVES the ball girl out of the way.
He should never play another tennis match again in his life.
What a loser. https://t.co/h6a3RQ8H0a