#فداک_ابی_وامی_یارسول_اللہ_ﷺ
رسولِ اکرم ﷺ کے فرضی خاکے نشر کرنا کسی بھی صورت قابلِ قبول نہیں۔
جیو نیوز کی جانب سے ہونے والی اس جسارت نے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات کو شدید مجروح کیا ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کی فوری اور شفاف تحقیقات کی جائیں اور اس گستاخانہ عمل میں ملوث تمام افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرتے ہوئے انہیں قرار واقعی سزا دی جائے۔
ناموسِ رسالت ﷺ پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں۔
اللہ کی مدد شامل حامل ہوئی اور اس نے دس گنا بڑے دشمن کو گھر میں گھس کر مارا
پھر اللہ نے اسے حرمین شریفین کا محافظ بنایا
اور آج وہی حافظ عاصم منیر پوری دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچانے کیلئے اپنا کردار ادا کررہے ہیں
بے شک اللہ جسے چاہتا ہے عزت سے نوازتا ہے
نہیں بھائی، ٹرمپ پاکستان کے کسی فیلڈ مارشل کے بارے میں نہیں بول رہے۔ یہ کلپ کل Miami کے FI7 Institute ایونٹ کی تقریر کا ہے جہاں وہ مذاق میں کہتے ہیں کہ losers کے ساتھ رہنا پسند ہے کیونکہ اس سے خود کو winner محسوس ہوتا ہے، دوسروں کی کامیابی کی کہانیاں سننا پسند نہیں، اپنی سننے والے پسند ہیں۔ "My favorite Field Marshal" والا حصہ پوسٹر نے خود جوڑا ہے، پاکستانی سیاست کے سیاق میں sarcasm۔
کہتے لوہے کو لوہا کاٹتا ہے زہر کا تریاق زہر ہوتا ہے
اسی طرح مولوی کا جواب مولوی بہتر دے سکتا ہے یوتھیا شیعہ فسادی والے مولوی جو آگ لگا ان کو دوسرے کیمپ کے مولویوں کا لاجواب جواب
مزہ آ گیا 👏👏😂😂
دبئی ائیر شو میں بھارتی طیارہ ہال تیجس گر کر تباہ ہو گیا!
دو دن پہلے سے ہی پاکستانی سوشل میڈیا بار بار بتا رہا تھا کہ بھارتی طیارے سے تیل لیک ہو رہا ہے لیکن بھارتی اکاونٹس انکار کرکے عجیب و غریب بہانے دے رہے تھے۔
یہ رہی پاکستان سے سو گنا بڑی معیشت کی اصلیت
ناں مشوانی ناں ۔۔۔۔۔۔ اینج نئیں😂
میری دونوں باتیں سچی ہیں
خان نے جنرل باجوہ کو باپ کا درجہ بھی دے رکھا تھا اور جنرل باجوہ پر تنقید کرنے والوں کو غدار بھی ڈکلئیر کر چکا ہے
اخے منہ سے باپ تو نہیں کہا ناں😭
بڑے بھائی! میری فطرت میں ہی بھاگنا نہیں ہے۔ میں اُس وقت بھی اپنے گھر اکیلا بیٹھا تھا جب ۲۶ نومبر کو استعفی دیا تھا۔ ہماری نسلوں میں کبھی کوئی بھاگا نہیں ہے۔ انقلاب کا نعرہ لگاکر بھاگنے اور روپوش ہونے کی عادت آپ لوگوں میں ہے!!
کرو کیس، میں وعدہ کرتا ہوں کوئی وکیل بھی نہیں کرونگا۔ اور اگر دلیر ہو تو یہاں ہاکستان آکر سامنا کرو۔ لیکن تم وہیں سے بیٹھ کر کیس کروگے جیسے لندن میں بیٹھ کر انقلاب لا رہے ہو!!
اگر کسی مہذب ملک میں سی آئی اے کا اہلکار ایسے انکشافات کرتا کہ ایک بزدل کرکٹر قوم کو امریکہ کے خلاف بڑھکا کر امریکہ کی اجازت سے گھٹیا ترین سیاست کر رہا ہے تو ایسے سیاستدان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ بنتا
لیکن ہماری حکومت ان اہم ترین انکشافات پر بھی ستو پی کر سو رہی ہے۔
🚨🚨آج کی سب سے بڑی خبر ہر طرف پھیلا دو
سابق سی آئی اے کاونٹر ٹیرر اسٹیشن چیف اسلام آباد جان کریاکو کا دھماکہ خیز انکشاف عمران خان نے امریکہ پر الزام لگانے سے پہلے امریکی سفیر سے رابطہ کیا اور کہا میں مشکل میں ہوں اور تمام الزام امریکہ پر لگاؤں گا امریکی سفیر نے کہا ہم پر ہر الزام لگتا آپ بھی لگا لو
گرفتاری کے بعد عمران خان نے امریکیوں کو پیغام بھیجا "خدارا مجھے بچائیں" تو امریکی اسٹیبلشمنٹ نے جمائما گولڈ اسمتھ کو پاکستان رابطہ کرنے کو کہا پاکستان میں بھی جمائما کی سفارش مسترد کر دی گئی.
اندازہ کریں عمران نے کیسے پوری قوم کو چونا لگایا یہ اتنا بڑا انکشاف کے یہ ویڈیو ہر طرف وائرل ہونی چاہیے
Just a month ago, a blast by Afghan Taliban sponsored Khawarij hit Bajaur Cricket Ground 1 dead, several injured. Even Indian media covered it.
@ICC stayed silent.
Now Taliban regime spreads fake news, changing “8 cricketers” to “3” in a province with no cricket clubs
ICC should not be an Indian pawn
پاکستان ہمیشہ اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہا افغانوں کی مشکلات کو اپنی مشکل سمجھا ۔ اپنی سرحدیں اپنے بھائیوں کے لیے کھول دیں ۔ چالیس لاکھ مہاجرین کو اپنی سر زمین پر بسایا ۔ میں ذاتی طور پر اپنے وسائل کے مطابق 350 افغان گھرانوں کی دیکھ بھال کرتا ہوں لیکن انتہای افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ گزشتہ دنوں افغانستان نے ان تمام احسانات کو فراموش کرتے ہوئے سرحدوں پر کھلی جارحیت کی جسکا ہماری افواج نے بھرپور جواب دیا ۔ افغانستان کو سوچنا چائیے کہ پاکستان اُسکا برادر اسلامی مُلک ہے لہذا کسی ایسے مُلک کے ھاتوں استعمال نہ ہو جو پہلے ہی پاکستان کے اندر دہشتگردوں کو تعاون فراہم کر رہا ہے ۔
#Pakistanzindabad 🇵🇰