दिल जो कहे वही करो, पीछे वालों को आगे मत जाने दो, आगे वालों से आगे निकलो—तब अच्छे रिक्शा वाले बन पाओगे।
Do what your heart says, don't let those behind you go ahead, go ahead of those in front - only then will you be able to become a good rickshaw puller.
https://t.co/BtrSriGeWI
نکل اتے ہیں آنسوجب ملاقات نہیں ہوتی
ٹوٹ جاتے ہیں دل جب بات نہیں ہوتی
تیری جان کی قسم میری جان
تو یاد نہ ائے ایسی کوئی رات نہیں ہوتی
https://t.co/m1SO20kr3F
مانگنے سے نہیں، دل سے نبھانے سے پیار ملتا ہے
جو قسمت میں ہو، وہ خود ہی پاس آ ملتا ہے
زبردستی کے رشتے تو بس بوجھ بن جاتے ہیں
سچا اپنا وہی ہوتا ہے جو بنا مانگے ساتھ چلتا ہے ❤️
https://t.co/9OQhPddcKo
کمال ہوتے ہیں وہ لوگ جو آپ کے آواز سے آپ کی خوشی اور دکھ کا اندازہ لگا لیتے ہیں
سکھ میں جو کام آئیں وہ رشتے ہوتے ہیں
اور دکھ میں جو کام آئیں وہ فرشتے ہوتے ہیں
https://t.co/Sno640AAI5