پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سب کے دل جیت لئے اسپین سے شکست کے بعد اپنا آخری ورلڈ کپ میچ کھیلنے کے بعد اپنے مداحوں کے نام پیغام میں کہا میں نے بہت محنت کی کوشش بھی کی میں اس بار پرتگال کو چمپئن بناؤں لیکن شاید قسمت کو یہ منظور نہیں تھا میں پرتگال او�� پوری دنیا میں جہاں بھی میرے فین ہے ان سے معافی چاہتا ہوں کہ میں اپنے کیریئر کی آخری خوشی ان کو نہیں دے سکا اس موقع پر میں پرتگال میں کینسر کی مریضوں کیلئے ایک عالی شان ہسپتال کا بنانے کا اعلان کرتا ہوں جس میں دنیا بھر کےہر اس مریض کا علاج فری ہوگی جو علاج کرنے کی طاقت نہیں رکھتا ہو فٹبال کی دنیا میں آنے سے پہلے دل میں ایک خواہش تھی کہ کینسر کی علاج کیلئے دنیا کاسب سے بڑا اور مفت ہسپتال بناؤں گا اور اب اس کو پورا کرنے کا وقت آگیا ہے
#FIFAWorldCup #suggestedforyou #syedghafarshah
آپ کسی کے گھر پر دھاوا بول سکتے ہیں
آپ کسی کے چینل سے نوکری چھین سکتے ہیں
آپ لاہور پولیس کے اعلیٰ افسر ہیں یا فرعون۔
ایک صحافی کا ڈی آئی جی فیصل کامران سے مکالمہ
EGYPT LOST THE GAME BUT WON HEARTS. UNFORTUNATELY, THEY WERE ALONE. THE REFEREE WAS TOO HARSH ON THEM. IT WAS ONE RULE FOR THEM AND ANOTHER FOR ARGENTINA. WE STILL LOVE YOU, AND THANK YOU FOR AN AMAZING DISPLAY OF THE FOOTBALL! YOU’VE GIVEN MANY PEOPLE HOPE! #EGYPT 👑 ⚽️ 2-3
wowww… what a game! 🔥
Congratulations to Argentina 🇦🇷 but huge respect and congratulations to Egypt 🇪🇬 as well for playing such beautiful football. What a performance! 👏⚽
#FIFA
مصر 🇪🇬 بمقابلہ ارجنٹینا 🇦🇷
ورڈ کپ کی بہتری گیم
⚽️ ♥️ 👌 🙌
مصر کے لئے دل اداس ہے۔ مصری میچ جیت کر ارجنٹینا کے جادو کے سامنے ہار گئے۔
80 منٹ تک مصر دو گول سے سبقت لیے ہوئے تھے۔ پھر ایسا ہوا کہ کم کم ہوتا ہے۔ اگلے دس منٹ میں ارجنٹینا نے تین گول سکور کر کے ب��زی پلٹ دی۔
مصری ہار کر رو رہے تھے۔ ارجنٹینا والے جیت کر رو رہے تھے کہ ہارتے ہارتے جیت گئے۔