سیاحوں مری کے بجائے سوات اور دیر سے برف باری یہاں بھی ہوتی ہے اور برف باری کے ساتھ ساتھ احساس اور انسانیت بھی ہے. یہاں گاڑی سڑک پر کھڑی کرنے کے پ��سے نہیں لیتے نہ ہی کوئی ہوٹل 50 ہزار مانگتا ہے اور اگر ہوٹل نہ ملے تو رہنے کے لئے لوگ بخوشی گھروں میں جگہ دیتے ہیں۔
#bycottmurree