عمران خان کے گھر چار پولیس والے داخل ہو جائیں تو انسانی حقوق کی تنظیم جاگ جاتی ہیں مریم نواز کے ہوٹل کا لاک توڑ دیا جائے تو تمہیں انسانیت یاد آجاتی ہے لیکن بیت المقدس کا تقدس پامال کر دیا گیا تمہیں غیرت نا آئی کہا ہیں انسانی حقوق کی تنظیمیں؟
#AlQuds_Solution_OnlyJihadd