کیا مقتدرہ جانتی ہے یا دیانتداری سے جاننا چاہتی ہے کہ وطن عزیز کے طول و عرض میں موجود عوام الناس میں اُن کے لئیے حمائت ہمدردی نہ ہونے کے برابر ہے جبکہ کثیر تعداد بلا جھجک ، بغیر کسی روک ٹوک بعذریہ سوشل میڈیا یا روائتی لنگر گپ شپ گلی کوچوں ، ہر قسم کے مذہبی سماجی معاشرتی معاشی سیاسی اجتماعات میں مقتدرہ کےلئیے اپنی اُکتاہٹ کا اظہار کر رہے ہیں ،اُنکے خلاف یک طرفہ معاندانہ پرپیگنڈہ فراخدلی فراوانی سے رات دن کر رہے ہیں۔ مقتدرہ میں جس کا جتنا بڑا جُسا، اُس پر اسی مقدار کی تنقید وطنی عام زندگی کا روگ یا فیشن بن چکے ہیں۔
سونے ہر سُہاگہ اقتدار میں سیاسی حکومتی حصہ دار کمال مہارت سے ہائی برڈ نظام کہہ کر ہر خرابی کی ذمہ داری بڑے بھائی پر ڈال دیتے ہیں۔ میرے لیے لمحۂ فکریہ یہ نہیں کہ مملکت آئین کے بجائے ہائبرڈ نظام کے حصار میں ہے، نہ یہ کہ کوئی چند افراد حکومتی معاملات کے سیاہ و سفید کے مالک بن چکے ہیں، کہ اس طرح کی صورت حال کی قوم عادی ہو چکی ہے۔ اصل خطرہ یہ ہے کہ سب سے بڑے باس کی خوشنودی کے لیے اسے حقائق سے بے خبر رکھنا معرکہء حق سمجھا جا رہا ہے۔
بڑے باس کے ماتحت یا اقرباء پہلے زور زبردستی کے ہتھکنڈے استعمال میں لا کر ’’سب اچھا‘‘ کی رپورٹ پیدا کرنا ، یا بنانا ہے، پھر اسی ’’سب اچھا‘‘ کو خوبصورت پیکنگ میں لپیٹ کر باس کے سامنے پیش کرنا ہوتا ہے اور پھر "سب اچھا" کی کیفیت نیچے سے اوپر تک سب پر طاری ہو جاتی ہے۔
میں شرحِ صدر کے ساتھ سمجھتا ہوں اور دوٹوک الفاظ میں عرض کرتا ہوں کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے قریبی ہمدرد اور جان نثار اگر انہیں زمینی حقیقتوں سے بے خبر رکھتے ہیں تو دانستہ یا غیر دانستہ اُنکے سب سے بڑے نقصان کا باعث بنتے ہیں اور اُن سے دشمنی کر رہے ہیں۔جنگی یا عسکری حکمتِ عملی کا اصول ہے کہ ایک ماتحت افسر اپنے کمانڈر کو بے لاگ بتاتا ہے کہ فلاں منصوبے کی کامیابی کے امکانات کم ہیں، دشمن کی پوزیشن خطرناک ہے یا موجودہ حکمتِ عملی ناکام ہو سکتی ہے، کیونکہ میدانِ جنگ میں خوشامد جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے، وہاں خوشامدی کلچر پنپ نہیں سکتا اپنی موت مر جاتاہے۔
مگر سیادی نظم و نسق ھتیانے کے بعد اس کو چلانے کے اسرار و رموز قومی المیہ کو جنم دے جاتے ہیں۔ ریاست یا حکومت کا پورا نظام کسی ایک مخصوص سیاسی مفروضے کے حصار میں آ جاتا ہے اور ایک شخصیت کا تحفظ یا اس کا نفاذ قومی نظریہ بن جاتا ہے۔ شخصیت کو بچاتے بچاتے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچتا ہے۔ سیاسی انجینرنگ کے تقاضے اور مجبوری ، عسکری حکمت عملی سے بلکل اُلٹ ہیں ، دوررس نقصانات کا تعین ترجیح نہیں بنتا کہ اپکو ایک دو سال میں اپنا نام کمانا اور صرف اپنا اُلو سیدھا کرنا ہوتا ہے ، چنسنچہ ایک ماتحت زور زبردستی نتائج حاصل کرکے اپنا نام بنانا ترجیح ، ترقی کنفرم، جب تک اور جہاں تک ممکن ہوتا ہے ہر حربہ استعمال کر کے "سب اچھا" کی رپورٹ پیش کر کے اپنا نام سنہری حروف سے لکھوالیتاہے۔ علاوہ ازیں "سب اچھا" کی رپورٹ کا تقاضا ، اوپر تک زمینی حقائق نہ پہنچ پائیں۔یہ کہنا بھی مشکل، بلکہ بعض اوقات ناممکن ہو جاتا ہے کہ فلاں سیاسی رہنما عوام میں مقبول ہے یا ہمارے قابو سے باہر ہے، فلاں بیانیہ مقبول ہو رہا ہے یا ہماری فلاں حکمتِ عملی ناکام ہو رہی ہے۔ یوں اوپر تک زمینی حقیقت کے بجائے ’’سب اچھا‘‘ کی رپورٹ بروقت مسلسل پہنچتی رہتی ہے، یہاں تک کہ بحران اس قدر گھمبیر اور گہرا ہو جاتا کہ حکومتیں، ادارے اور فیصلہ ساز سب اس دلدل میں دھنس جاتے ہیں جس کو وہ دوسروں کے لیے تیار کر رہے ہوتے ہیں۔ تاریخ کا المناک سبق ہمارے سامنے ہے کہ 15دسمبر 1971 تک جنرل یحییٰ خان کے سامنے "سب اچھا" کی رپورٹ آرہیں تھیں پھر اگلےدن ، 16 دسمبر کوپاکستان دو کخت آ گیا۔ پاکستان ٹوٹنے کا ذمہ دار جنرل یحیی ، ماتحتوں میں سے کسی اور کا نام ساتھ نہیں لیا جائے گا۔
اصل برائی یہ کہ جان نثاروں اخلاص کے ساتھ باس تک پوراسچ پہنچنے کے راستے بند رکھتے ہیں، باس کو حقایق سے دور رکھتے ہیں پھر جب قیامت گذر جاتی ہے تو باقی عمر میہی ماتحت اپنے انٹرویوز اور کتابوں میں اپنی صفائیاں پیش کرتے ہیں اور اپنے دور کی ہر تباہی و بربادی کا ذمہ دار جنرل یحیی کو گردانتے ہیں۔
Stuart Broad after seeing Imam-ul-Haq practicing "that is all for show. He's had a bit of stick from the media and maybe team-mates. You can do that (practice) in an indoor school without anyone seeing, you don't have to wear shorts, a bit of tape and hobble around like that. I'm sorry I'm not impressed by that" #ENGvPAK #Cricket
🚨جاوید میانداد صاحب سے ابھی کال پر بات ہوئی تو کہتے ہیں میں نے جو بولا سچ بولا ہے ۔ عمران خان کے ساتھ 1975 سے دوستی شروع ہوئی ،
عمران خان سے دوستی اس حد تک تھی کہ پی سی بی کو بول دیا تھا کہ عمران خان کو کپتان بناؤ گے تو میں کھیلوں گا ۔۔۔۔
وہ کہتے ہیں کہ عمران خان کے لیے میرےآنسو اس لئے نکلے کہ وہ میرا قریبی دوست ہے ،دلیر آدمی ہے ،
جاوید بھائی بولے بس عباس تو نے دیکھنا ہے کہ اللہ کی مدد سے عمران خان سرخرو ہوکر نکلے گا ۔۔۔
جاوید میانداد صاحب کی والدہ عمران خان سے بہت پیار کرتی تھیں ، اپنے بیٹے کی طرح خان سے محبت کرتی تھیں
میں نے ایک بار جاوید میانداد صاحب سے ماں سے متعلق پوچھا تھا تو ان کا یہ جواب تھا 👇
اب فائر وال لگائے ہوئے تقریباً دو سال ہو چکے ہیں۔ سینکڑوں سوشل میڈیا کارکنوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے، درجنوں یوٹیوب چینلز، ویب سائٹس اور ہزاروں سوشل میڈیا اکاؤنٹس لانچ کیے جا چکے ہیں، پھر بھی عمران خان کی مقبولیت بڑھتی جا رہی ہے۔ ان کا بیانیہ ہر روز مضبوط ہوتا جا رہا ہے۔ جھوٹی خبریں اور گھڑی ہوئی داستانوں جو ان کی بدنامی کے لیے بنائی جاتی ہیں، سچائی کی پہلی رکاوٹ پر ہی ناکام ہو جاتی ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ کے لیے یہ سمجھنا اتنا مشکل کیوں ہے کہ اس دلدل سے نکلنے کا صرف ایک ہی راستہ ہے؟ لوگوں کی بات سنو۔ ان کی مرضی کے سامنے جھک جاؤ۔ انہیں فیصلہ کرنے دو کہ کون ان کی قیادت کرے گا اور وہ کیسے قیادت کرے گا۔
The facts are:
1. His name is Imran Ahmed Khan Niazi.
2. Hes the former Prime Minister of Pakistan.
3. He has won a cricket world cup for Pakistan.
4. He has built two worldclass universities and three hospitals for Pakistan.
5. He was probably the only ELECTED PM of Pakistan through pure Public Mandate in the 78 years of country's history.
6. He was forcibly dethroned from his office through a foreign conspiracy.
7. He has been blackmailed through over 300 bogus FIRs against him, his wife, his family and party members.
8. There was an assassination attempt against him on November 3rd, 2022. Which he luckily survived but got injured in.
9. There are over 20 thousand bogus cases against his party leadership and workers.
10. His party leadership and workers have been wrongly sentenced to over 5000 years of inprisonment.
11. More than 20,000 of his party workers have been inprisoned over the period of last 4 years.
12. More than 50 of his workers havr been assassinated in the last four years.
13. Dozens of his workers have been gravely injured in the last four years. Many of them will never live a normal life again.
14. Hundreds of houses of his party leadership and workers have been raided at nights, vandalized, bulldozed and the children and women of the house harrassed.
15. Businesses of dozens of his close friends in party and his workers have been forcibly closed down, properties, marriage marques, petrol pumps, farm houses and buildings demolished.
16. Hundreds of women from his party dragged on roads, beaten, injured and put behind bars for months and over in the last four years.
17. His house in Zaman Park was attacked. His property vandalized, looted, hundreds of workers injured and arrested who were unarmed and only trying to protect their leader.
18. His workers, leadership and his neephew faced military trial, which is banned for civilians through international laws.
19. His sisters arrested multiple times, batton charged, faced shelling and water cannon, bruised and injured, dragged on roads over a dozen times.
20. His wife arrested multiple times which in total excedes period of over two years, held in solitary confinement, rumored to have lost one eye and facing extreme health conditions; just in order to blackmail the husband into surrender.
21. Hes been in prison for over 3 years now, without a single crime and just to force him for political surrender.
22. Hes been in solitary confinement for over 10 months, which is a crime world over. A torture humanly impossible to bear.
23. Hes rumored to have lost an eye and the 2nd one in jeopridy. It is said he has had high blood pressure issues and still being denied access to his doctors for last whole year.
24. Hes been disallowed to speak to his sons for over 4 months on the phone, a facility every prisoner avails twice a week.
25. They dont even allow him books to read, tv to watch or newspapers to read. Hes facing 23 hours locked in a 8×6 cell everyday and not a soul, not even the prison police are allowed to talk to him.
26. There was a cat that got its way to his cell, even that was removed.
HOW ELSE DO YOU DEFINE TORTURE???
It is unbelievable how one man, just one man that too from a jail cell, without speaking a word or being seen in flesh for 3 years, just through the sheer tallness of his character, faith and resolve has brought the most tyrannical military junta & its aides to their knees.
نون لیگ ہر تنقید پر ان تین میں سے ایک جواب دیتی ہے:
1) یہودی لابی
2) 9مئی
3) فیلڈ مارشل زندہ باد۔ شوکت بسرا
#pakistan@sh_basra
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
@KhawajaMAsif Question is not what IK sister said what Supreme Court has said did Government implement the order by letter and spirit? Answer is Big No
@BeckyCNN You don’t need to do any investigation just ask 1 reporter to give you news from Islamabad High Court and Federal Constitutional Court read the verdict they gave on the scale of rule of law. Also international set precedent justice delayed justice denied etc.
او بھائی، آپ واقعی پاگل ہو گئے ہیں؟ خدا کی قسم، 2013 سے آج تک PTI نے یا عمران خان نے ایک روپیہ بھی نہیں دیا۔ الٹا جو انٹرنیٹ کے بل ادا کیے ہیں، وہ بھی اپنی جیب سے دیے ہیں۔ آپ لوگ آخر کون سی دنیا میں رہتے ہیں؟ ذرا حقائق بھی دیکھ لیا کریں اور بغیر تحقیق کے فضول بات.
یقین کریں جب ٹاوٹس سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کے متعلق ایسی باتیں کرتے ہیں تو سینے میں ٹھنڈک پڑ جاتی ہے،
اس ڈفر کو یہ ہی نہیں پتہ کہ ہم پیسوں کے لیے نہیں بلکہ ملک کے عمران خان کو سپورٹ کرتے ہیں۔
Sindh Police arrested a member of the victim's family after they uploaded the CCTV video showing the girl being beaten with a dumbbell while Sindh policemen were there. Shame on these bastards.
سات سال شوکت خانم سے علاج کرنے والی عورت نے کینسر کو شکست دے دی، شوہر کا کہنا ہے کہ یہودی ایجنٹ کے ہسپتال نے شفیق ماں کی طرح سات سال ہمارا خیال رکھا۔
خواجہ آصف کو ایک شہری کا جواب 🔥
مگر یہ کھیل میں سیاسی مداخلت نہیں تھی:
پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) نے ملکی کرکٹ کی تاریخ اور کامیابیوں پر 2023 میں ایک ویڈیو جاری کی تھی اور اس ویڈیو میں 1992 کے ورلڈ کپ کی تمام تصاویر تو دکھائی گئیں لیکن ٹیم کو فتح دلانے والے کپتان عمران خان کی تصویر اور تذکرہ شامل نہیں تھا.