ہدایت کے روشن منارے پر اپنی روح کی کالک اچھالنے والوں کے چہرے پر اُن کی گندگی اور غلاظت خود ہی آن گرتی ہے، کائنات کے آخری نبی ﷺ کی شانِ اقدس میں گستاخی کی کوشش کرنے والا ملعون یا ملعونہ اس قابل بھی نہیں ہوتے کہ اُن کے بارے میں سوچا یا بات کی جائے
خدا کی لعنت ہو ہر گستاخ رسول پر
Congratulations @ArifAlvi on becoming the president of Pakistan....doc psl final walee nihari tu abhee tak nahee khilai ab president banney ki treat tu dey do!!! 😎
وزیر اعظم عمران خان کا گستاخانہ خاکے پر اظہارِ خیال:
نبی کریم ﷺ سب مسلمانوں کے دلوں میں رہتے ہیں - آپ ﷺ کے خلاف کسی بھی قِسم کی گستاخی نا کابل قبول ہے - اُمّت کو مل کر ایک آواز میں دنیا کو سمجھنا ہو گا - ہم اس کاوش میں ہر کوشش کریں گے اور انشاءاللہ کامیاب ہوں گے
@PTIofficial