﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارک
52: صَّادِقُ ﷺ Sadiq 🤍
معنی: سب سے سچا، کبھی جھوٹ نہ بولنے والا
سب سے بڑا لقب
صفت:
نبوت سے پہلے ہی پورا مکہ آپ ﷺ کو *"الصادق الامین"* کہتا تھا۔ یہ لقب آپ ﷺ کے دشمنوں نے دیا۔
#درود_وسلام کے نذرانے
Walllaaiikum asllam
Good morning
پوچھا گیا صبر کیسے کرتے ہیں؟ جواب ملا جب تمہاری آنکھیں آنسووں سے بھری پڑی ہوں مگر تمہاری زبان پہ شکوہ نہ ہو اور دل اس بات کی گواہی دے رہا ہو کہ اللہ جو کرتا ہے اسی میں ہماری بہتری ہے۔ ❤️