تکرار رہتی تھی اب بلال وغیرہ کی قیمتی نسل کی بکری الطاف،کمال کے رقبہ پر آگئیں جس پر طیش میں آکر الطاف اور کمال نے بکری اور اسکے ساتھ چھوٹی بکری کو پکڑ لیا بلال نے غصہ میں بڑی بکری جو گبھن تھی کو پیٹ پر کلہاڑی کا وار کیاجو پیٹ پھاڑتے ہوئے پار ہوگیاپولیس تھانہ سناواں میں مقدمہ درج
کوٹ ادو
۔۔۔۔۔۔۔بے زبانوں پر ظلم کی انتہا۔۔۔۔۔۔۔
یہ افسوسناک واقعہ کوٹ ادو کے علاقے دایہ چوکھا میں پیش آیا جہاں راشد،اعجاز وغیرہ کی بلال،الطاف کمال کا تعلق ایک ہی برادری گورمانی سے یے ہمسائے اور ساتھ ساتھ ملحقہ زمینیں ہیں مال مویشی ایک دوسرے کے رقبہ میں آتے جاتے رہتے ہیں جس پر تو
اناالعزۃ للہ جمیعا
الحمدللہ
معزز عدالت میں ۹ مئ کا من گھڑت اور جھوٹ پر مبنی مقدمہ اپنے منطقی انجام کو پہنچا!
مقدمہ سے باعزت بری ھونے پر اللہ کا شکر ادا کرتا ھوں!
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اُٹھا کے چلے💔
فیضان بھائی کا قصور یہی تھا کہ وہ حق اور سچ کا ساتھ دیتے تھے ان کو رات گئے گھر سے اغوا کیا گیا اور ابھی تک انکا کوئی پتا نہیں اللہ پاک انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھیں
فیضان احمد نہایت شریف انسان ہے جو صرف خاموشی سے عمران خان کا ساتھ دے رہا تھا اسکو بھی اغوا کرلیا گیا ہے۔۔
بے شرموں ملک دشمنوں کو پکڑوں اپنے دشمنوں کو نہیں۔۔!!