Hey @UpworkHelp, Top Rated seller here with 0 violations. Stuck in an ID verification loop for 4 weeks.
Bots keep rejecting my valid CNIC & address docs. I need a human review/video call to resolve this for my clients.
Case: #54776075
#Upwork#Freelancing
انگریز کو جتنا مرضی برا بھلا کہیں لیکن سانحہ جلیانوالا باغ میں گولیاں مارنے کےبعد اس نے بھی میتیں واپس کردیں تھیں بھارت نے کارگل میں اور روس نے یوکراین میں بھی واپس کردیں
لیکن سانحہ مریدکے شہداء کہاں گئے زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا کوئی جواب دیں نہیں
#JusticeForMuridkeMartyrs
اف اللہ اتنی لاشیں دل کانپ گیا دیکھ کر۔ کوئی ریاست کیسے اپنے ہی لوگوں کے ساتھ ایسا سلوک کر سکتی ہے؟ انسانیت بھی شرما گئی
مریدکے تحریک لبیک کے کارکنوں کا قتل عام🙏
#گولی_کیوں_چلارہےہو#پاکستان_بن_گیاغزہ