ایک دفعہ غور سے دیکھو اور سوچو
🚨قیامت کا لمحہ!
جھنڈے سے لپٹ کر زار و قطار رونا!
کیوں؟
یہ سبز ہلالی پرچم باپ، بیٹے،بھائی،شوہر کی آخری نشانی ہوتا ہے-
ہمارے بیٹوں کا لہو کب تک دھرتی کو شاداب رکھتا رہے گا اور کرپٹ اشرافیہ ہر مرتبہ NRO لے کر ملک لوٹتی رہے گی؟🚨
جواب دو۔۔۔