کتاب سادہ رہے گی کب تک؟ کبھی تو آغاز باب ہو گا
جنہوں نےبستی اجاڑ ڈالی، کبھی تو انکا حساب ہوگا
سحرکی خوشیاں منانےوالو سحرکے تیور بتا رہےہیں
ابھی تواتنی گھٹن بڑھےگی،کہ سانس لیناعذاب ہوگا
I am the reckoner of your "FALSE JUDICIARY".
ہاتھ انصاف کےچوروں کابھی کیامیں کاٹوں
جرم قانون کرے، اور سزا میں کاٹوں
تیرے ہاتھوں میں ہے تلوار مرے پاس قلم
بول سر ظلم کا تو کاٹے گا یا میں کاٹوں
مہکم باتے۔
Stay stronge
ڈاکٹروں کی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ جائز اور وقت کی اہم ضرورت ہے۔ شدید مہنگائی، محدود سہولیات اور مشکل حالات میں خدمات انجام دینے والے ڈاکٹرز بہتر مراعات اور مناسب تنخواہوں کے حقدار ہیں۔
Where the art of Medicine is loved, there is also a love of Humanity
#PayRaiseForDoctors
جو ہم نے بنایا وہ سستا ہے، جو رب نے بنایا ہے وہ مہنگا ہے
قدرت کا یہ انصاف ہے کہ اس نے سب کو ایک بنایا ہے
مہنگی ہے زمین پر زندگی، مہنگے ہیں زمین پر سب انسان
منزل تو کوئی چیز نہیں، راستہ ہی سب سے مہنگا ہے
دیکھئے گرین انٹرٹینمنٹ کی فخریہ پیشکش،"سستا ہی سب سے مہنگا ہے"
مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کے مطالبات کیا ہیں؟
مولانا ہدایت الرحمن بلوچ بلوچستان کے عوام کی آواز ہین انکو دبایا نہیں جا سکتا۔
#مولانا_ھدایت_الرحمن_کو_رہا_کرو