پپو کا رشتہ دیکھنے مہمان آئے تو انہوں نے کہا پپو کو
بلائیں ذرا پپو کی ماں نے کہا وہ برش کر رہا ھےاس نے
پیاز کھایا تھا
مہمانوں نے پوچھا پیاز کیو کھایا تھا
پپو کی ماں نے کہا پپو کبھی کبھی شراب پی لیتا ھے تو
پھر وہ پیاز کھاتا ھے
لڑکی والوں نے کہا اچھا تو لڑکا شراب بھی پیتا ھے