🚨حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم دے مارا ہے
بجلی گیس پیٹرول کے مہنگے ترین بل کے بعد حکومت نے موبائل کمپنیوں کو تیس فیصد تک تمام پیکج مہنگے کرنے کی اجازت دے دی ہے اب ڈیٹا پیکج 500روپے اور پندرہ دن کا پیکج 300تک مہنگا ہو جائے گا
کیسے لگے تجربہ کار ؟
جب روز روز پیٹرول کی قیمتیں طے کرنے والا منصوبہ دیا تو راتب خوروں نے کہا کہ اس سے عوام کو فوری رلیف ملے گا اب کل 35پیسے پیٹرول سستا کر کے آج 5روپےلیٹر مہنگا کر دیا جمعہ سے آج تک تقریباً 45 روپے ڈیزل مہنگا کر چکے ہیں
شہباز شریف کے ہاتھوں عوام کو رلیف مل جائے یہ ناممکن ہے یہ صرف اور صرف الیٹ کے پیٹ بھرنے کے لیے آیا ہے
Allahamdulillah ❤️
Big Win from the @okx Beautiful Game Campaign! 🏆⚽
Just received my OKX Football XP Ranking System reward! ✅
📍 My Final Rank: #970
🎁 Reward Received: 0.0025 BTC (Worth $160+ 💰)
Face Verification completed successfully and the rewards have been distributed! 🔥
Congratulations to everyone who participated. This campaign was absolutely worth it! 🚀
Who else received their reward? Drop your rank and reward below! 👇
#OKX #OKXBeautifulGame #FootballXP
محترم سعید اللہ خان صاحب
آپ ماشاءاللہ خاتم النبین محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت اپنے چہرے پر سجائے ہوئے ہیں اور مولانا جماعت کے صف اول کے مجاہد بھی ہیں جناب عالی مورخ آج بھی مولانا کے خلاف بلیو دا بیلٹ لفاظی کرنے سے قاصر ہے کیونکہ مولانا کے ایک قابل اعتراض بیان پر ان کی شخصیت پر کیچڑ اچھالنا غیر مناسب ہے لیکن آپ توں تڑاک پر اتر ائے ہیں جس کا افسوس رہے گا اور مورخ کبھی بھی آپ یا مولانا پر غیر مناسب لفاظی نہیں کرے گا
کم از کم سنت کا حیا مجھے ضرور ہے
Grand Prize Up To 99.99 BNB Unlock 🔥
Complete these steps to becom eligible for the Grand Prize Lucky Draw:
1. Unlock all 9 Landmarks
2. Post your #BinanceTurns9 with 20 words wish
That's it ! Complete both tasks and secure your chance to win up to 99.99 BNB. 💛
#Binance@binance@BinanceArabic
The Binance Turns 9 event delivered around $15–$30 profit per account ! 💸👊
How many Reward Boxes did you unlock? 🎁
And how much profit did you make? 👇
#BinanceTurns9#Binance@binance
🚨🚨 حکومتی Paid سوشل میڈیا راتب خور بے نقاب
پیٹرول کی قیمت جب بڑھی تو وزیر پیٹرولیم نے اس کے حق میں ایک پوسٹ کی اب مہنگے پیٹرول کے دفاع کے لئے حکومت نے تنخوادار پیڈ ٹیم میدان میں اتاری چیٹ جی پی ٹی سے ایک ہی پرامنٹ سے میسج لکھوائے اور وٹس ایپ سے ملتے ہی سب نے ایک جیسے پوسٹ کر دیے ماموں کا بیٹا کامران فارمولا ان میں بار بار ایک ہی قسم کی اصطلاحات دہرائی جا رہی ہیں، مثلاً:
Transparent Pricing Mechanism (قیمتوں کے تعین کا شفاف طریقہ کار)
Global Platts Index / Benchmarks (عالمی Platts انڈیکس / بینچ مارکس)
Fact-based discussion / clarification (حقائق پر مبنی وضاحت)
“Global market realities” (عالمی مارکیٹ کی حقیقتیں)
جو بندے رکھے گے ان کو سرکاری خزانے سے 25ہزار سے دو لاکھ تک مہینہ دے رہے ایک ڈھائی لاکھ والا دوبئی میں ہوتا ہے
جمہوریت میں حکومتوں کا دفاع یا تنقید حقائق اور دلیل کی بنیاد پر ہونی چاہیے، نہ کہ منظم ڈیجیٹل مہمات، کاپی پیسٹ بیانیے یا مصنوعی رائے عامہ سے اس سے رائے سازی نہی ہوتی الٹا عام لوگ مزید نفرت کرنے لگتے ہیں
میں نے یہاں صرف چند اسکرین شاٹس شیئر کیے ہیں، جبکہ ایسے نمونوں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے اگر آپ کہیں گے تو مزید تحقیق اور نتائج بھی سامنے رکھ سکتے ہیں
Alhamdulillah! 💛
Finally Unlocked Grand prize Upto 99.99 $BNB Box. I just received a 45 $KITE Token Voucher.
Thanks, Binance, for the reward! 💛
#BinanceTurns9#Binance
راشد بھائی آپکے پاس زکوٰۃ و عشر کا پورٹ فولیو ہے۔ بیت المال کے انچارج بھی ہیں آپ۔ کسی ضرورتمند کیلیے آپ کو میسج کریں یا ٹویٹ میں ٹیگ کریں تو اس کا جواب آپ نہیں دیتے۔ لیکن "تفریحی" کام جن کیلیے آپ جوابدہ بھی نہیں ان کیلیے آپ کے پاس وقت ہی وقت ہے۔
سچ لکھیں ،سچ بولیں،
اس وقت جنوبی پنجاب میں ھوں اور ماشااللہ سے مسلم لیگ نواز کو سب سے ذیادہ گالیاں اس کے اپنے سپورٹرز دے رھے ھیں۔تاجران ان میں سب سے اوپر ھیں۔