کشمیر کا جھنڈا اٹھانے پر لا تعداد طلبہ گرفتار
بڑی تعداد میں نوجوانوں نے پولیس کے سامنے سینہ سپر ہو کر گرفتاری دی جب انہیں پولیس وین میں منتقل کیا گیا تو نوجوانوں نے پولیس وین سے کشمیر کے پرچم نکال لیے اور کشمیر کے حق میں فلک شگاف نعرے بلند کیے
نوجوانوں نے دوٹوک الفاظ میں اعلان کیا کہ وہ کسی بھی صورت میں خوف زدہ نہیں ہوں گے اور نہ ہی ظلم و جبر کے سامنے سر تسلیم خم کریں گے
آواز اٹھائیں 🚨
سرگودھا کے اس غریب بچے کے ساتھ بااثر افراد نے زیادتی کی اور پھر کھڈے میں پھینک کر اوپر مٹی ڈال دی لیکن یہ بچہ معجزانہ طور پر زندہ بچ گیا۔
بکاؤ میڈیا تو یہ نہیں دکھائے گا اس لئے سوشل میڈیا فرض سمجھ کر ان کے لئے ضرور آواز اٹھائیں
Israeli soldiers beat a Palestinian teenager in the West Bank until he fainted amidst his mother's screams for help. 🇵🇸💔
Don't normalize this,
Don't stop sharing this.
⚠️Sensitive Content ⚠️
🚨 BREAKING: Horrific moments as an Israeli strike hit a tent crowded with displaced families in the heart of Gaza City, causing casualties and widespread panic among civilians.
۔Toronto میں World Cup کے دوران احتجاجی افراد نے FIFA کا لوگو ڈھانپ دیا اور ایک طاقتور پیغام دیا۔
اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں اگر آپ بھی سمجھتے ہیں کہ اسرائیل کو مقابلوں سے باہر کیا جانا چاہیے۔
بتایا جا رہا ہے کہ چکوال کی ایک فیملی جو آسٹریلیا میں رہائش پذیر تھی کچھ عرصہ پہلے پاکستان آئی۔ یہاں سے پوری فیملی حج کرنے چلی گئی اور منگل کے روز سعودی عرب سے واپس پاکستان پہنچی۔
فیملی کے سربراہ عدیل احمد بدھ اور جمعرات کی درمیانی شام اپنے سسر کے گھر کھانے کی دعوت پہ گئے۔ ان کے ساتھ ان کی اہلیہ ڈاکٹر سدرہ ، نو سالہ بیٹی ہانیہ اور ایک بیٹا عفان بھی تھا۔ سسر کے گھر جاتے ہوئے یہ ڈکیتی کی واردات کا شکار ہو گئے۔ اسی دوران سی سی ڈی تھانہ کو واردات کی اطلاع مل چکی تھی۔ سی سی ڈی اہلکاروں نے انہیں ہی ڈاکو سمجھ کر گاڑی پہ اندھا دھند فائرنگ کر دی۔
جس کے نتیجے پوری گاڑی چھلنی ہو گئی۔ کار میں نو سالہ بچی ہانیہ موقع پر دم توڑ گئی۔ جبکہ باقی ہوری فیملی شدید زخمی ہو گئی ہے۔ یہ انتہائی افسوس ناک واقعہ ہے کہ پولیس نے کسی وارننگ یا گاڑی کے ٹائر برسٹ کرنے کے بجائے گاڑی کو ہی ٹارگٹ کر دیا۔
اس فیملی کا نقصان کون پورا کرے گا ؟
اس اندوہناک واقعہ پر یہ سوال حق بجانب ہے کہ کیا سی سی ڈی کے اہلکار اس قدر نان پروفیشنل ، اناڑی اور بیوقوف ہیں کہ وہ کسی شریف فیملی اور ڈکیتوں میں فرق بھی نہیں کرسکتے؟ یا پھر سی سی ڈی کا تشکیل کردہ مخبری کا نظام ناکارہ ہے کہ اصل ڈاکو فرار ہوجاتے ہیں اور معصوم فیملی کی گاڑی گولیوں سے چھلنی کر دی جاتی ہے ؟
منقول
24 گھنٹے اس ٹویٹ جتنے ریپلائز آئے ان میں سے کسی ایک فرد نے بھی موبائل سروسز پر اطمینان کا اظہارنہیں کیا @jazzpk کے حوالے سے بڑا مسئلہ خود پیکج لگ جانا، سروس ایکٹو ہوجانا اور پیکج ہوتے بیلنس کٹتنے رہنا ہے۔ تمام تنیٹ ورکس
@Ufone@telenorpakistan@Zongers
پر نیٹ سلو، سگلنلز کا مسئلہ ، آئے روز پیکجز کی بڑھتی قیمتیں سب سے بڑے مسئلے ہیں اور یہ شکایات لاہور کے پوش علاقے میں بیٹھے فرد سے لیکر اندرون سندھ، کے پی، گلگت بلتستان اور کشمیر تک کے لوگوں کی مشترک ہیں۔ اس پر کوئی ایکشن لیں۔
@PTAofficialpk@CMShehbaz