وہ بنی گالہ میں تھا تو بنی گالہ خبروں میں تھا،وہ زمان پارک میں تھا تو زمان پارک ٹرینڈ کرتا رہا،وہ اڈیالہ جیل میں تھا تو چاروں طرف اڈیالہ جیل کےچرچےتھےاور آج دیکھ لیں شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کو،پوری دنیا میں شفاء ہسپتال کی گونج۔۔
خیراتی حکومت والے کل بھی کسی گنتی میں نہ تھے اور خیراتی حکومت والے آج بھی کسی گنتی میں نہیں۔۔
علیمہ خانم نے آج کمال کر دیا۔ باجوڑ، شب قدر، چارسدہ ۔۔ ہر جگہ بہترین اجتماعات تھے۔ کارکنوں میں امید کی کرن بن گئیں ہیں علیمہ خان۔۔ بجھی ہوئی پی ٹی ��ئی میں روح پھونک دی۔ علیمہ خان کی جدوجہد بے مثال ہے۔ وہ عزم و ہمت اور بہادری میں عمران خان جیسی ثابت ہوئی ہیں۔ very impressive
یہ سچ بولنے اور سوال پوچھنے پر سزا ہے۔ مریم نواز کیا ملکہ ہے ؟ پوری قوم کو نسیم شاہ کہ ساتھ کھڑا ہونا چاہئیے۔
اگر نسیم شاہ صاحب مناسب سمجھیں اور موقعے دیں تو میرے دوست یہ جرمانہ فنڈ ریزنگ کر کے ادا کرنے کو تیار ہیں۔ سب سے پہلے میں اس فنڈ ریزنگ میں اپنا حصہ ڈالوں گا۔