ویسے تو سنا ہے کہ اسکا کوئی علاج نہیں ہے مگر ایک پوسٹ میں یہ علاج پڑھا تھا تو سوچا شئیر کر دوں۔ باقی اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے کسی کو بھی کسی چیز سے شفاء مل جائے وہ ہر چیز پر قادر ہے
اس بچے کو بچانے میں ہماری مدد کریں
یہ کسی جانور کا بچہ نہیں، انسان کا ہی بچہ ہے
اس بچے کو کتے نے کاٹا تھا، یہ ریبیز کا شکار ہو گیا لیکن سندھ حکومت نے ہسپتالوں میں ریبیز کی ویکسین ہی نہیں مہیا کی۔اس لیے یہ بچہ تڑپ تڑپ کر موت کا انتظار کر رہا ہے۔💔
#RabiesVaccine_inEveryHospital
Never forget when an Israeli settler
literally dragged the body of a lifeless
child with a rope behind his golf court.
He can even be seen touching the body later.