انسداد دہشت گردی عدالت لاہور
نو مئی جناح ہاؤس کےمقدمات کی سماعت
عدالت نے اعظم خان سواتی کی عبوری ضمانت میں 5 ستمبر تک توسیع کردی
اعظم خان سواتی حاضری کیلیے عدالت میں پیش ہے
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے کیس کی سماعت کی
لاہور ہائیکورٹ
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ میں بری یا ڈسچارج مقدمات کا ذکر غیر قانونی قراردینے کا معاملہ
عدالت نے ریکارڈ کےبغیرسرٹیفیکیٹ جاری کرنےکےسنگل بنچ کے فیصلے پر حکم امتناعی جاری کردیا
عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کےلئے طلب کرلیا
پنجاب اسمبلی میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کا اجلاس ۔
آڈٹ رپورٹ میں سبسڈی کی غیر استعمال شدہ رقم ہڑپ کرنے منافع کی رقم تاخیر سے جمع کروانے جیسی بے ضابطگییوں کا انکشاف
ٹھیکیداروں ٹیکسز کی کم کٹوتی اور اوپن ٹینڈرز طلب کیے بغیر پرنٹڈ میٹریل کی خریداری پر کمیٹی کا اظہار برہمی
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کے خلاف
لاہور: ریحان طارق نے مذہبی سکالر سے متنازعہ اور حساس معاملے پر سوال کیا، ایف آئی آر کا متن
لاہور: ریحان طارق نے فیسبک پر موجود اپنے آفیشل پیج پر پوڈ کاسٹ نشر کیا، متن
#RehanTariq
ضلع کچہری لاہور
توہین مذہب کے مقدمے میں گرفتار نیوز اینکر ریحان طارق کے جسمانی ریمانڈ پر سماعت
عدالت نے اینکر ریحان طارق کا چھ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
ریحان طارق پر توہین مذہب اور پیکا ایکٹ کی دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا
#RehanTariq
ن لیگی رکن ارشد ملک کا بڑا مطالبہ
ایوان میں 5 ہزار کا نوٹ دکھاتے ہوئے قائد اعظم کے ساتھ نواز شریف کی تصویر ہونے کا مطالبہ کر دیا
یہ 5 ہزار کا نوٹ ہے اس پر قائد اعظم کے ساتھ نواز شریف کی تصویر بھی ہونی چاہئیے، ارشد ملک
#PMLN#PTI#QuaideAzam
انمول پنکی کی جان کےتحفظ اور معاملے کی عدالتی انکوائری کےلئے خطوط لکھ دئیےگئے
یہ خطوط سندھ ہائیکورٹ، کےچیف جسٹس کو ارسال کئے گئے ہیں
دونوں خطوط لاہور کے سینئیر قانون دان عبداللہ ملک کی جانب سے لکھے گئے ہیں
#Anmol#Pinky
لاہور ہائیکورٹ
چوہدری شوگر ملز کیس میں زر ضمانت کی سات کروڑ، روہے رقم واپسی پر وزیر اعلی پنجاب کو بڑا ریلیف مل گیا
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی گارنٹی کی سات کروڑ روپے رقم کی واپسی کی درخواست منظور کرلی
عدالت نے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کوسات کروڑ روپے کی رقم واپسی کی ہدایت کردی
لاہور ہائیکورٹ
پنجاب ہیلتھ کئیرکمیشن کی خودمختاری کےخلاف کیس کاتحریری فیصلہ جاری
عدالت نےحکومت پنجاب اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تحریری فیصلہ جاری کردیا
عدالت کا تحریری فیصلہ دو صفحات پر مشتمل ہے
جسٹس خالد اسحاق نےتحرہری فیصلہ جاری کیا
Just had a meeting with Prime Minister Shehbaz Sharif, and I’m pleased to share that we have secured his approval for public attendance in all three PSL playoff matches as well.
However, this comes with an important condition from his side that fans are strongly encouraged to use public transport or minimize fuel consumption while attending the matches, in line with the ongoing national austerity efforts.
He also conveyed his best wishes to all four teams competing in the PSL playoffs.
Looking forward to some exciting and entertaining cricket ahead.