The unyielding affair
https://t.co/GRfinXnIaj
My take on the connection between Arts and Psychology... and an attempt to determine the priority in this connection.
دہشت گردی کبھی بھی مذہبی مسئلہ نہیں تھا۔ یہ بین الاقوامی اور لوکل پاور سینٹرز نے شروع کی تھی اور وہی تاحال اس کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ مذہبی علماء اس کھیل میں کل بھی آلہ کار بنے تھے اب بھی ان کا کردار کم و بیش وہی ہے۔
سنجیدہ صورتحال سنجیدگی کا تقاضا کرتی ہے۔ معاملات کی تفہیم شخصیات کی حمایت اور مخالفت سے ماورا جاکر ہی ممکن ہے۔ فتوے، پھکڑ پن، گالیاں، الزامات اور راہنماؤں پر اندھا اعتقاد دائروں میں سفر کرنے کے نسخے ہیں۔
لوگوں کی نفرت بسا اوقات ان جیسا بنا دیتی ہے۔
میری رائے میں پاکستانی سیاست نے جو بد ترین کردار تخلیق کیے ہیں عمران خان ان میں سے ایک ہیں تاہم ان کے بغض میں وہ سب کچھ کہنا اور کرنا جو ان سے مخصوص ہے کہیں زیادہ نقصان دہ ہے۔