A retired Pakistan Air Force Officer, residing in Karachi. Love 💕 to PAKISTAN, Pakistan Defence Forces and Pakistan Tehreek e Insaaf. World Leader Imran Khan
دنیا کی عدالتوں میں بیلجیم کا کافر جج پہلے نمبر پر اور پاکستان کا مسلمان جج ایک سو اکیسویں نمبر پہ آتا ہے ۔
جب قاضی اسٹیٹس اور تعلقات دیکھ کر فیصلے کرنے ل��ے تو وہ شہر، شہر نہیں رہتے جنگل بن جانتے ہیں ۔
یہ اصل میں نوسر باز ہے جہاں الیکشن ہوتا ہے انکے خاندان وہی پیدا ہوتا ہے 🤣
مريم نانی کبھی کشمیری تو کبھی پنجابی بن جاتی ہے
باقی انکے مطابق انکے دادا امیر خاندان سے تھے جبکہ شوباز شریف نے مزدورں کے سامنے کہا تھا اس کے بابا ایک غریب مزدور تھے 🤦
@RH_views معذرت کیساتھ۔۔ھمیں بچوں کی نہیں بلکہ والدین کی تربیت کی ضرورت ھے۔ والدین بچوں کے سامنے اپنی مثال پیش کریں تو ھی بچے مثالی کردار کے مالک بن سکتے ہیں۔والدین کو موبائل سے فرصت نہیں، سوشل میڈیا سے فرصت نہیں تو بچے کیا بنیں گے؟ بچے نصیحتوں سے نہیں کردار کو دیکھ کر پروان چڑھتے ھیں۔
تعلیمی میدان میں دنیا کہاں پہنچ گئی ہے۔ اور ہمارے ہاں سکول بیچنے پر زور دیا ہوا۔۔۔
شنگھائی میں AI سے لیس دنیا کا پہلا بلیک بورڈ ریاضی کی مساواتیں اب بلیک بورڈ پر زندہ ہو اٹھیں گی!
شنگھائی میں منعقدہ "ورلڈ AI کانفرنس "
میں ایک چینی کمپنی نے ایک ایسا شاندار اور جدید ترین AI بلیک بورڈ متعارف کروایا ہے جو ریاضی کی ہاتھ سے لکھی گئی پیچیدہ مساواتوں کو فوری طور پر لائیو گراف اور سادہ خاکوں کو انٹرایکٹو 3D ماڈلز میں تبدیل کر دیتا ہے۔