اٹک جیل میں کوئی اللّه کا بندہ جا کر عمران خان کو بتاۓ کہ مبارک ہو صاحب
اللّه نے تمہاری سچائی کی گواہی دینے پر عالمی طاقتوں کو مجبور کر دیا
تمہارے مخالفین کو جاتےجاتے تاریخی انڈے پڑ گئے۔ اٹھو اور اپنی منتظر قوم سے خطاب کرو، "ایاک نعبد و ایاک نستعین" ✌
@fawadchaudhry فواد چوہدری صاحب عمران خان نے تم کو اس وقت پارٹی میں شامل کیا
جب اپکو کوئی پارٹی اپنے ساتھ ملانے کو تیار نہیں تھی،
آج جب پارٹی پر مشکل وقت آیا تم نے پیٹھ دکھا دی ۔
آج ایک نئے سورج کے ساتھ نیا سال اور نہ جانے کتنی نئیں امیدیں لیکر نکلا ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ 2023 میں ھم سب کو بھت خوشیاں اور صحت والی زندگی عطا فرمائے اور کامیابی نصیب عطا فرمائے آمین
#ʜᴀᴘᴘʏɴᴇᴡʏᴇᴀʀ2023#muhammadamin #2023