مریم نواز نے پی ٹی آئی کے خلاف لوگوں کو اشتعال دلایا، آج ثابت ہو چکا کہ کرونا کے باوجود عمران خان نے ملکی معیشت کو سنبھالا،
جس وقت مریم نواز نے لوگوں کو اشتعال دلایا تھا، اس سے 3 گنا زیادہ مہنگائی آج ہے،
اب اگر لوگوں نے مریم نواز کے حکم کے عین مطابق ووٹ مانگنے کے لیے آنے والے پی ڈی ایم نمائندے پر حملہ کیا تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا؟؟؟
بڑی خبر، انتخابات میں تاخیر کی کوشش پر وکلاء کا کنونشن کرانے کا اعلان
90 روز میں انت��ابات نہ کرانے پر وکلاء کا 7 ستمبر کو آل پاکستان لائرز کنونشن ک�� اعلان
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے آل پاکستان لائرز کنونشن پر اعلامیہ جاری کردیا
کپتان کو فیصلے سے اگاہ کر دیا گیا ہے اور ان کے سامنے ایک پیشکش رکھی گئی ہے کپتان نے پیشکش ٹھکرا دی
اور کہا میں ہر چیز کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوں
کل عدالت سے فیصلہ تو بہتر ائے گا لیکن کپتان کی رہائی ممکن نہیں 💔🙏