We just crossed 50,000+ users on @farcaster_xyz!
To celebrate, let's do a little giveaway.
Drop your eth address below.
We'll send 50,000 $QR to a bunch of you :)
THE ONCHAIN ATTENTION MACHINE.
ٹائم لائن سے اچانک" سر تن سے جدا "کرنے والے اکاوئنٹ غائب ہو گئے ہیں ۔" چل گشتی" "عسکری ٹاؤٹ" اور " میر شکیل کی رکھیل" ٹائپ کرنے والے بھی خاموش ہیں ۔ "سر کٹنے کے موسم میں" والا کباڑیا چیخ رہا ہے بس۔۔۔ اتنا سناٹا کیوں ہے بھائی!
Submissions are now closed! 💫
Thanks to everyone who joined Arichain Logo Merchandise Design Contest 🙌
🏆 Winners announcement : Oct 17, 2025
Stay tuned for the reveal!
#arichaingoods
@Zabehulah_M33 مجاہد صاحب یہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے ۔پر امن مظاہرین کو کسی بھی معاشرے میں کچھ نہیں کہا جاتا ۔ مگر جب مظاہرین سرکاری گاڑیوں کو جلا دیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں پر دستی بموں سے حملہ کردیں۔۔تو پھر یہی کچھ ہوتا ہے جو پاکستان میں ہوا۔
پولیس والوں کو بیدردی سے ڈنڈے پتھر مار کر قتل کرنا ، کسی بھی شخص پر جتھہ بنا کر اسلام کے نام پر قتل کرنا، راستے روکنا سرکاری اور نجی املاک کو جلانا ۔ عوامی نمائندوں پر گولی چلانا یہ سب دہشتگردی کے دائرے میں آتا ہے ۔ ایسے وقت میں جب پاکستان کی فوج سرحدوں پر لڑ رہی ہے اور فلسطین والے امن معاہدے پر شکر ادا کر رہے ہیں یہ جتھہ اپنے ذاتی مقاصد کے لئے نکل کھڑا ہوا۔ دو دن سے لاہور پنڈی اسلام آباد کے شہریوں پر راستے بند کر عذاب مسلط کیا ہوا۔ مگر ریاست نے اس بار سرپرائز دے دیا ۔
A calm way to hold crypto beta 🛡️
No liquidation risk, no shocks in the middle of night. Let growth compound while you live your life.
We built ssi so investors can be a little more Buffett: live long, compound more ⏳📈