شہباز شریف امریکہ کے دورے پر ہیں ان سے گزارش ہے کہ اپنا مؤقف وہاں دہرائیں کہ عمران خان اسرائیل کا دوست ہے اور آپ اسرائیل کے سخت مخالف بلکہ ہر امریکی اور اسرائیلی مصنوعات کے مخالف اور بائیکاٹ کے حامی ہیں ۔۔ اس سے آپ کی حکومت کی عمران خان کے خلاف پروپیگنڈے میں جان پڑ جائیگی! اور اترتے ہی اگر اسرائیل اور امریکہ کے خلاف دو چار نعرے لگا دیں اور بھی بہتر ہے۔۔۔۔۔خیر اندیش