🚶 PAVEMENTS ARE FOR PEOPLE 🚶
Many residents have contacted me about vehicles parking on pavements across Haymill and Slough.
While parking can be challenging in some areas, blocked pavements can create real difficulties for:
#Slough#PavementParking#azmatforhaymill
@tariqmateen شہید ؟ کیسے اسلام کی خاطر جانیں دی کیا ؟ سرکری نوکری کرتے مارے گئے ہیں
تنخوائیں لیتے رہیں ہیں اور اب ان کے خاندانوں کو ساری عمر انکو ان کے ہی ٹیکس کے پیسوں سے پیسے دیں گے جن کو مارنے گئے تھے !!
بلوچ اور پشتونوں کو مارتے ہوئے شہید نہیں کہلائے جا سکتے
@Adnan_Khan_4@ahmad__bobak دنیا کے کسی مہذب ملک میں غلط پارکنگ پر جرمانہ ہوتا ہے اور الباکستان اللہ کے فضل سے پہلا ملک بن گیا جہاں ٹائر پنکچر کئے جاتے ہیں اب انکو ہٹائے گا کون؟
یہ اے سی ایک جاہل انسان ہے اور حرکتیں بھی ویسی کر رہا ہے کسی پڑھے لکھے با شعور آدمی کا کام ایسے نہیں ہو سکتا