یہ دنیا اہلِ دنیا کو وصی معلوم ہوتی ہیں
نظر والوں کو یہ دھوکا معلوم ہوتی ہیں
میں رونا اپنا روتا ہوں تو وہ ہنس ہنس کے سنتے ہیں
انہیں دل کی لگی اک دل لگی معلوم ہوتی ہیں
یہ کس نے کر دیا مجھ کو سب دوستوں سے بیگانہ
مجھے اب دوستی سے بھی دشمنی معلوم ہوتی ہیں ۔
Imam Malik رحمه الله said :
"Allah will take revenge on the oppressor with an oppressor, and then He will take revenge on both of them."
[Manh Al-Jalil, 9/195]