یار میری قسمت اتنی خراب ہے نہ کے میں ہر چیز کے لیے ترس جاتا ہوں اب 😥
کہ ان 24 گھنٹوں میں ایک نہ ایک با ر اس دل و دماغ میں مرنے کا خیال ضرور آ تا ہے💔
#arsal
یہ جو خوشیاں ہوتی ہیں نہ یہ بڑی اپنی مرضی کی
مالک ہوتی ہیں۔۔۔۔ ملے نہ ملے 💔
غم بڑا محنتی ہوتا ہے، ساری زندگی اپنے کام پر لگا
رہتا ہے
��ھر سے دھکے مار کر بھی نکالو باہر نہیں جاتا 💯
#arsal